Jump to content

Welcome to CooLYar Forums - A Friendly Community by CooLYar
Register now to gain access to all of our features. Once registered and logged in, you will be able to create topics, post replies to existing threads, give reputation to your fellow members, get your own private messenger, post status updates, manage your profile and so much more. This message will be removed once you have signed in.
Login to Account Create an Account




Photo

From: Short Story With Moral Lesson

Posted by Emaad , 27 October 2011 · 132 views


پہاڑوں میں ایک بزرگ اپنے نوجوان پوتے کے ساتھ رہتے تھے۔وہ ھر روز صبح قرآن کی تلاوت کرتے تھے ان کا پوتا ھمیشہ ان جیسا بننے کی کوشش کرتا تھا۔

ایک دن پوتا کہنے لگا۔دادا میں بھی آپ کی طرح قران پڑھنے کی کوشش کرتا ھوں لیکن مجھے سمجھ نہیں آتی, اور جو سمجھ آتی ھےجیسے ھی میں قرآن بند کرتا ھوں میں بھول جاتا ھوں۔ ایسے قران پڑھنے سے ھم کیا سیکھتے ہیں? دادا نےخاموشی سے انگارے والی ٹوکری ميں سے انگارہ نکال کرانگھیٹی میں ڈالا اور جواب میں ٹوکری پوتے کو دے کر کہا "جاپہاڑ کےنیچے ندی سے مجھے پانی کی ایک ٹوکری بھر کر لا دے
لڑکے نے دادا کی بات پر عمل کیا لیکن گھر واپس پہنچنے تک تمام پانی ٹوکری میں سے بہ گیا۔ دادا مسکرایا اور کہا "تم اس دفعہ اور زیادہ تیز قدم اٹھانااور جلدی کرنااور اس کو واپس بھیج دیا۔
اگلی بار لڑکا بہت تیز بھاگا لیکن گھر پہنچنے تک ٹوکری پھر خالی تھی۔ پھولی ھوئی سانسوں سے اس نے دادا سے کہا کہ ٹوکری میں پانی لانا ناممکن ھے وہ بالٹی میں پانی لے آتا ھے۔داد نے کہامجھے پانی کی بالٹی نھیں پانی کی ٹوکری چاھیئےتم ٹھیک سے کوشش نھیں کر رھے ھواور اسے پھر سے نیچے بھیج کر دروازے میں کھڑا ھو کر دیکھنے لگا کہ وہ کتنی کوشش کرتا ھے۔
لڑکے کو پتہ تھا کہ یہ ناممکن ھے لیکن دادا کو دیکھانے کے لئے اس نے ٹوکری پانی سے بھری اور انتہائی سرعت سے واپس دوڑا-واپس پہنچنے تک ٹوکری میں سے پانی پھر بہ چکا تھا اور وہ خالی ھو چکی تھی.
لڑکے نے کہا "دیکھا دادا یہ بےسود ھے۔دادا نے کہا "ٹوکری کی طرف دیکھولڑکے نے ٹوکری کی طرف دیکھا اور اسے پہلی بار احساس ھوا کہ ٹوکری پہلے سے مختلف تھی۔اب وہ پرانی اور گندی ٹوکری کی جگہ اندر اور باھر سے صاف ستھری ھو چکی تھی۔
دادا نے کہابیٹا جب ھم قرآن پڑھتے ھیں چاھے ھم اس کا ایک لفظ بھی سمجھ نہ پارھے ھوں یا یاد نہ کر پا رھے ھوں پھر بھی اس کی تلاوت ھمیں اندر اور باھر سے ایسے ھی پاک صاف کر دیتی ھے۔اسی طرح اللہ تعالی ھماری زندگی بدل دیتا ھے


Source: Short Story With Moral Lesson




September 2014

M T W T F S S
1 2 34567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930     

Recent Entries

Recent Comments

Latest Visitors

  • Photo
    sarfaraznamdar
    25 Jul 2014 - 09:24
  • Photo
    duabatool
    16 Feb 2012 - 12:00
  • Photo
    sho_shweet
    13 Feb 2012 - 15:34
  • Photo
    rsavtoby
    16 Jan 2012 - 19:58
  • Photo
    niferu
    07 Jan 2012 - 20:35
  • Photo
    Seed
    26 Dec 2011 - 19:41
  • Photo
    akiji
    20 Dec 2011 - 18:50
  • Photo
    carpinteyropvv
    13 Dec 2011 - 07:57
  • Photo
    Lailaa
    12 Dec 2011 - 15:38
  • Photo
    sabah
    19 Nov 2011 - 21:31
  • Photo
    Hibaa
    17 Nov 2011 - 19:47
  • Photo
    moonabid
    06 Nov 2011 - 20:13
  • Photo
    lypebeeheat
    31 Oct 2011 - 11:48
  • Photo
    shahabi
    30 Sep 2011 - 15:18
  • Photo
    coachoutletula
    20 Sep 2011 - 19:07

Categories