اُمید ہے سب کول یار کے دوست خریت سے ہوں گے دوستو کافی دنوں سے میرے ذہن میں اس نے تھریڈ کہ بارے میں خیال آ رہا تھا کے آپ لوگوں کے ساتھ شیر کروں لیکن وقت ہی نہیں مل رہا تھا آج میں نے زینی کا مقابلہ والا تھریڈ پڑھا تو سوچا کے آج سہی وقت ہے اس تھریڈ کو شیر کرنے کا
تھریڈ کے نام سے ہی اپ کو اس کے بارے میں پتا چل گیا ہو گیا
جی تھریڈ ہے کول یار چوراہا
اکثر آپ لوگوں ںے گلی کے کونوں میں دیکھا ہو گا لوگوں کو ایک ساتھ بیٹھے ایک دوسرے سے اپنے خیالات بتاتے ہوۓ یہاں بھی کچھ ایسا ہی کرنا ہے کیوں کے بہت سارے دوست تو ایسے نہیں گلیوں کے کونوں میں کھڑے ہوتے ہوں گے سو اپنے دل کی بات کسی سے شیر بھی نہیں کرتے ہوں گے تووہ سب لوگ یہاں آ کر اپنے دل کی بات کر سکتے ہیں اپنے دن کی روٹین بتا سکتے ہیں کچھ پوچھنا ہو تو پوچھ سکتے ہیں کسی کی کوئی بات بری لگی ہو تو یہاں شیر کر سکتے ہیں کوئی بھی بات جو آپ کرنا چاہتے ہوں یہاں کر سکتے ہیں بس ایک بات کا خیال رکھیں کے کوئی اخلاق سے گِری ہوئی بات نہ کریں اُمید ہے کول یار کے سب ممبرس یہاں آ کر باتیں کیا کریں گے اور اپنے ساتھ ساتھ اپنے دوستوں کو بھی حالات حاضرہ سے آگاہ رکھیں گے