Tedi_Bear

Members
  • Content count

    74
  • Joined

  • Last visited

Community Reputation

0 Neutral

1 Follower

About Tedi_Bear

  • Rank
    Junior Member
  1. Kisi nay Mujhay Yad Kia :) ?? and main kisi ka nahi.. just khud apnay ap ka hon :D
  2. Mery hamsafar ka yeh khayal tha k main kalam uss sy kam karoon Mery hount aisy silly k phir meri chup ny ussy rula dia
  3. khubsurat ankhon ko parhne ka abhi tak shoq hai mujh ko muhabbat main ujjar k bhi meri aadat nahi badli
  4. CY Chill Today with MMbrs & Guests

  5. Remind kerwanay k liyay tu share kia topic
  6. Allhamdulila koi bura Irada nahi
  7. اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سوال: اکثر خواتیں لڑکیاں یہ کہتی نظر آتی ہیں ہم جتنی مرضی محنت کر لیں کھانے مین لذت نہیں اچھا نہیں بنتا پتا نہیں کیوں برکت تو جیسے اٹھ سی گئی ہے؟؟؟؟ چلیں آج اپنے آپ سے چند سوال کرتے ہیں؟ کیا ہم باوضو کھانا بناتی ہیں؟ کیا ہم سر پر دوپٹہ لے کر ہانڈی بناتی ہیں؟؟ کیا ہم اللہ کا نام لے کر ہانڈی بنانا شروع کرتی ہیں؟؟؟ کیا ہم 5 وقت کی نمازی ہیں؟؟ کیا ہانڈی بنانے ک چکر میں اسپیشلی عصر کی نماز چھوڑ تو نہیں دیتیں؟؟ یہ چند سوال ہیں اسی میں ہمارے کھانوں کی لزت بھی ہے برکت بھی ٹپس بھی یہ ہی ہیں 1۔ 5 وقت کی نمازی ہوں 2۔ عصر کی نماز کبھی قضا نہ کریں 3۔ کھانا وضو کر کہ بنانا شروع کریں 4۔ بال لپییٹ کر ہانڈی یا چولہے پر بیٹھا کریں دوپٹہ لینا محال ہو سکارف لے لیا بال اور فرنٹ ڈھنپی ہو 5۔ ہمیشہ بسم اللہ پڑھ کر ہر چیز ڈالتے ہوئے بسم اللہ پڑھیں اور درود پاک پڑھتے جائیں اینڈ تک جب تک ہانڈی پک نا جائے انشا اللہ عزوجل کھانے میں لزت برکت ہو گی آزمودہ ہے
  8. New Images Added on Image Gallary.