-
Content count
8,084 -
Joined
-
Last visited
-
Days Won
279
Content Type
Profiles
Forums
Calendar
Blogs
Everything posted by sho_shweet
-
old friends
-
without dhishumn dhishumn with friends
-
baqi sb ko to nhi pta tha na ... @Rainbow @ujalaa @shy @Waqas welcome kren plz ada karnani ko :p
-
پیاس کہتی ہے چلو ریت نچوڑی جائے اپنے حصے میں سمندر نہیں آنے والا اپنے کعبے کی حفاظت تمھیں خود کرنی ہے اب ابابیلوں کا لشکر نہیں آنے والا
-
Bht kuch
-
Friends
-
Good to know about you ada karnani
-
Aslamalikum .. Welcome ada @Fanii on CoolYar forums Ans these Simple Questions 1- Ap ne yeh nick kyun muntakhib kiya? 2- Male ya Female? 3- Ap kahan rehtey hain? 4- Ap ki taleemi qaabliyat aur mustaqbil mian kiya karney ka irada hai? 5- Apne barey main koi teen lafz jo ap ki shakhsiyat ko kisi had tak define karain? 6- Ap CY (coolyar) per kis tarah aye aur kis soch ke tehet yahan member baney? 7- CY join karney ke baad ap ke kiya taasuraat hain yahan ke barey main? 8- CY per ap ka pasandeedah section? 9- CY ke liye ap ki koi suggestion? 10- Aur CY ke baqi family members ke liye ap ka koi paigham? Hope u Will Enjoy with us.....!
-
lol na ayen jo nhi aty :p
-
nhi abhi kuch log hain zinda :p
-
یہ عمر بھر کی مسافت ہے دل بڑا رکھناکہ لوگ ملتے بچھڑتے رہیں گے رستے میں
-
g likh skty hain koi case nhi bny ga ap pe :p
-
koi bhhi nhi
-
esy he
-
kuch acha he soch rhi hun :p
-
زخم ایسے تھے کہ سورج کو مسیحا پا کردھوپ میں بیٹھ گئے برف کی صورت والے
-
نجانے کبھی کبھی مجھے کیا ہو جاتا ہے___؟میرا دل چاہتا ہےمیں بولتی رہوں اتنا بولوں کہ دنیا کے سب لوگ مجھے باری باری سننے آئیں لوگ ختم ہو جائیں لیکن میں بولنا بند نہ کروں___! یا پھر اتنا کچھ لکھوں جتنی میری انگلیوں میں ہمت ہے میں لکھتی جاؤں ،لکھتی جاؤں ،لکھتی جاؤں ہر وہ بات جو میرا دل چاہے ہر اچھی ، بری بات جو میں سوچتی ہوں جو میں کرتی ہوں ، جو میں نہیں کرتی یا وہ جو میں کرنا چاہتی ہوں____! یا پھر میرا دل چاہتا ہے میں پیدل ساری دنیا گھوموں میں اس دنیا کا چپہ چپہ دیکھوں میں چیزوں کو توڑوں ان کے ٹکڑے ٹکڑے کر دوں پھر میں انہیں جوڑوں___! میں پہاڑوں پہ جاؤں میں آسماں کو چھو لوں میں پرندے پکڑ لوں سمندر کی آخری تہہ میں اتر جاؤں بلاوجہ ہنسوں ، بلاوجہ روؤں پانی پہ رقص کروں صحراؤں میں میلوں پیدل چلوں پورے چاند کی راتوں میں ٹھنڈی ریت پہ لمبے لمبے سجدے کروں جنگل کے سب سے اونچے درخت سے رسی باندھ کے جھولا جھولوں چاند کے گرد چکر کاٹوں سورج کو چھو لوں آسماں کا تارہ بن جاؤں گہرے پانیوں میں غوطے لگاؤں ریت پہ گھر بناؤں یا پھر خاک میں مل جاؤں___!! نجانے کبھی کبھی مجھے کیا ہو جاتا ہے
-
یہ میرا اُسکا جنموں کا رشتہ ہے،اُس کا مجھ سے پیار یہ پہلا تھوڑی ہے۔۔