G!rls Only
#201
Posted 22 November 2012 - 12:09 AM
I was not put on earth to entertain anyone!
#202
Posted 22 November 2012 - 12:18 AM
“Those beautiful words we said to one another
are hidden in the secret heart of heaven.
One day like the rain, they will pour
our love story all over the world.” ~Rumi♥
♥

#203
Posted 22 November 2012 - 02:20 AM
I was not put on earth to entertain anyone!
#204
Posted 22 November 2012 - 02:52 AM
“Those beautiful words we said to one another
are hidden in the secret heart of heaven.
One day like the rain, they will pour
our love story all over the world.” ~Rumi♥
♥

#206
Posted 15 December 2012 - 08:11 PM
لڑکیاں رزق کی طرح ہوتی ہیں، اپنی ہوں تو ہمیشہ خوشی
اور شکر کی نگاہ ڈالو۔ لفظوں سے مت کہو۔
نگاہوں اور دل سے ان کی سلامتی چاہو، دوسروں کی ہوں تو نگاہیں جھکا لو۔
بات کرو تو کوئی گدلا خیال دل اور نگاہوں کو آلودہ نہ کردے۔
تمہاری موجودگی انھیں تحفظ کا احساس دلائے۔ یہ نہیں کہ سامنے والے کو اپنی عزت کی فکر پڑ جائے

#207
Posted 16 December 2012 - 11:17 AM
Be careful not to make a girl cry, because <ALLAH pak> counts her Tears.
A girl came out of a man's Rib.Not from his feet to be walked on, nor from his head to be superior over, but from his side to be equal.
Under the arm to be Protected, and next to the Heart to be Loved!

#208
Posted 16 December 2012 - 12:56 PM
![]()
#209
Posted 16 December 2012 - 01:04 PM
not HOT'.................
She'z a GIRL..........
NOT a cup of tea.............
![]()
#210
Posted 16 December 2012 - 01:19 PM

#211
Posted 24 December 2012 - 07:01 PM

#212
Posted 02 January 2013 - 08:31 PM
بس اپنے ساتھ رہنا چاہتی ہوں
میں اب تجھ سے مُکرنا چاہتی ہوں
میں اپنی عُمر کے سارے اثاثے
نئے ڈھب سے برتنا چاہتی ہوں
یہ دل پھر تیری خواہش کر رہا ہے
مگر میں دُکھ سے بچنا چاہتی ہوں
کوئی حرفِ وفا ناں حرفِ سادہ
میں خاموشی کو سُننا چاہتی ہوں
میں بچپن کے کِسی لمحے میں رُک کر
کوئی جُگنو پکڑنا چاہتی ہوں

#213
Posted 08 January 2013 - 06:53 PM
الحمدّللہ ! مجھے فخر ہے کہ میں عورت ذات کے متعلق کسی بھی قسم کے تحقیر آمیز نظریات نہیں رکھتا۔
اُس نے مجھے زندگی دی ہے اور میں اُس سے زندہ رہنے کا حق نہیں چھین سکتا۔
وہ میرا لباس ہے لہذٰا میں اُسے ننگِ انسانیت ہونے کا طعنہ نہیں دے سکتا ۔
اُس نے میری نجاستیں دھو کر مجھے پاک صاف رکھا لہذٰا میں اُسے نجس مخلوق قرار
نہیں دے سکتا۔
اُس نے مجھے انگلی پکڑ کر زمین پر چلنے کا طریقہ سکھایا ، لہذٰا میں اُس کے پاؤں
سے زمین نہیں کھینچ اُس نے میری تربیت کرکے مجھے انسان بنایا لہذٰا میں اُسے
ناقص العقل نہیں کہہ سکتا۔
اُس کا ودیعت کردہ خون میری رگوں میں دوڑ رہا ہے ، لہذٰا میں اُسے شیطان کا دروازہ یا
لغزش کا محل نہیں کہہ سکتا۔
اُس نے مجھے گھر کی پُر آسائش و پُرسکون زندگی عطا کی ہے ، لہذٰا میں اُسے فتنہ
و فساد کی جڑ قرار نہیں دے سکتا۔
اُس نے مجھے کامل بنایا لہذٰا میں اُسے ناقص نہیں کہہ سکتا.
اُس نے مجھے انسان بنایا ، لہذٰا میں اُسے آدھا انسان قرار نہیں دے سکتا
اُس نے اپنی زندگی کی ہر سانس کے ساتھ مجھے اپنی دعاؤں سے نوازا ہے ، لہذٰا
میں اُسے حقارت آمیز گالیاں نہیں دے سکتا۔
اگر میں ایسا کروں تو میری اپنی ہی ذات کی تحقیر تذلیل اور نفی ہوتی ہے۔
" اللہ کا شکر ہے کہ میں عورت ذات کے متعلق ہر طرح کا حُسنِ ظن رکھتا ہوں۔ "

#214
Posted 08 January 2013 - 08:22 PM
I Don't t Have an Attitude problem
I Just have a Personalty U cant
handle!
#215
Posted 09 January 2013 - 08:11 AM
#216
Posted 09 January 2013 - 10:45 AM

1 user(s) are reading this topic
0 members, 1 guests, 0 anonymous users












