Jump to content
CooLYar Forums - A Friendly Community by CooLYar

BinteAadam

Members
  • Content count

    115
  • Joined

  • Last visited

  • Days Won

    2

BinteAadam last won the day on August 23 2012

BinteAadam had the most liked content!

Community Reputation

3 Neutral

1 Follower

About BinteAadam

  • Rank
    Junior Member
  • Birthday 08/23/1986

Contact Methods

  • Twitter
    binteaadam1986@yahoo.co.uk

Profile Information

  • Gender
    Female
  • Location
    Sialkot Pakistan
  • Interests
    Cooking,

    Reading,

    Chatting With Friends,

    Using Facebook,

    Writing Diary,

    Fond Of Collecting Bridal Photoshots,

    Pets Australian Parrots :-)

    &

    Fond Of Bangles Collection,
  1. BinteAadam

    *. بنت آدم کا ک&

    کچے قیمے کی توا ٹکی باریک قیمہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آدھا کلو مشین والے جس سے قیمہ بنوائیں اسے کہیں گوشت اچھے سے دھو کر قیمہ بنائے تا کہ بلڈ نکل جائے یا گھر لا کر قیمہ چھلنی میں ڈال کر دھو لیں اور اس میں ایک ادرک کا دریانے سائز کا ٹکڑا ایک پیاز ایک گٹھی لہسن کی سب کے چھلکے اتار کر اس کے علاوہ ہری مرچیں 6،8 عدد جتنا سپائسی آپ کو چاہیے اس حساب سے گھر پت سل بٹے پر یا گرائنڈ کر کے اس میں ڈالیں لیکن یاد رہے نہ تو پیسٹ ایسا بنانا ہے کہ پانی چھوڑے نہ ہی بہت موٹا قیمے میں یہ سب ملا دیں اچھے سے یہ ہوا قیمہ تیار نمک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاف چائے کا چمچہ سٹارٹ کم سے کریں جتنی ضرورت ہو بعد میں ایڈ ہو جائے گا گرم مصالہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 3 چٹکی برابر آئل تلنے کے لیے ترکیب:- توا گرم کریں ائل ڈالیں نان اسٹیک پین بھی چلے گا نان اسٹیک توا ہونا چاہیے کہ ٹکی چپکے نہیں ٹکیاں بنا بنا کر فرائی کرتے جائیں درمیانی آنچ پر لیکن سب بنانے سے قبل ایک بنا کر نمک چیک لازمی کریں کچھ کم ہو تو مزید ایڈ کریں مرچھ کم لگے تو مرچیں پیس کر ہری والی ڈالیں براؤن ہونے لگے تو ڈش آوٹ کریں ہری چٹنی اور بند گوبھی کے کریمی سیلڈ کے ساتھ سرو کریں کیبج سیلڈ مایونیز"ینگز کی" ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 1 کپ بند گوبھی باریک کٹی ہوئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاف کپ نمک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک چٹکی گرم مصالہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک چٹکی سب کو مکس کر کے سرونگ باؤل میں دال کر سرو کریں کچے قیمے کی ٹکی اور ہری چٹنی کے ساتھ
  2. BinteAadam

    *. بنت آدم کا ک&

    ‎. اسٹیم فرائیڈ ہرا مصالحہ چکن لیگ پیسیز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 6 ڈرم اسٹکس "کے اینڈ اینز کا لیں تو بہت بہتر ہے" اگر فریز کیا ہوا ہو تو پانی میں بھگوئیں الگ الگ ہوں تبھی قابل استعمال ہوں گے ہرا دھنیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 1 پیالی تقریبا ہری مرچیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 4،6 عدد چھوٹی وہں تو 8 عدد زیرہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھنا ہوا 1 چائے کا چمچہ "ان سب کو ڈنتھل کاٹ کر گرائنڈ کر لینا ہے کہ پیسٹ بن جائے" سل بٹے پر پسے تو بہت الگ ٹیسٹ اور مزے کا ہوتا یہ ایک پیسٹ تیار ہوا پیاز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 2 عدد لہسن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک گٹھی ادرک پیسٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 1 چائے کا چمچہ ان سب کا بھی پیسٹ بنا لیں سوائے ادرک کے وہ الگ رکھیں نمک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 1 کھانے کا چمچہ لیمن جوس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 4 سے 5 کھانے کے چمچے گرم مصالہ پاؤدر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 1 چائے کا چمچہ کالی مرچ پسی ہوئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 1 چائے کا چمچہ نمک ایک چائے کا چمچہ الگ سے پکانے کے لیے آئل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب ایک باؤل میں نمک ایک چائے چمچ اور لیمن جوس اور چکن ڈرم اسٹیکس میرینیٹ کر دیں آدھے گھینٹے کے بعد چکن کو لیمن جوس والے برتن سے نکال کر الگ برتن میں ہرے مصالے پیاز لہسن ادرک پیسٹ اور نمک ایک کھانے کا چمچھ جو تھا کے ساتھ اگین میرینیٹ کریں ایک گھنٹے کے لیے اسے چھوڑ دیں اب بازار سے با آسانی اسٹیمر ملتا ہے چکن بروسٹ کو سٹیم دینے کے لیے وہ لے آئیں پہلے ککر یا پتیلی میں پانی گرم کریں اس میں اسٹیمر رکھیں اس پر چکن پیسیز اور 20۔25 منٹ اسٹیم لگائیں دھیمی آنچ پر یاد رہے پانی پہلے سے گرم ہونا چاہیے اسٹیم کے بعد آئل گرم کریں اس میں ان پیسیز کو فرائی کر لیں ہرا مصالہ اترے گا مسلئہ نہیں گولڈن ہو تو ایلمونیم فوائل سے ہڈی ہو کور کریں فرائیز کے ساتھ سرو کریں ودھ کیچپ ہری چٹنی کے ساتھ یہ مزہ نہیں دیتا شام کی چائے کے ساتھ بہتریں معلوم ہوتا ہے
  3. BinteAadam

    *. نکاح .*

    ‎. حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میری ایک بیوی تھی کہ جس سے مجھے محبت تھی لیکن میرے والد اسے پسند نہیں کرتے تھے چنانچہ مجھے انہوں نے مجھے حکم دیا کہ میں اسے طلاق دے دوں میں نے انکار کر دیا اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے اسکا تذکرہ کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اے عبداللہ بن عمر! اپنی بیوی کو طلاق دے دو ترمذی شریف جلد 1 حدیث 1061 یہ حدیث حسن صحیح ہے
  4. BinteAadam

    *. نکاح .*

    . حضرت ثوبان کہتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:- خلع لینے والی عورتیں منافق ہیں ترمذی شریف جلد 1 حدیث 1059 یہ حدیث اس سند سے غریب ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے منقول ہے جو عورت بغیر عذر کے اپنے شوہر سے خلع لے گی وہ جنت کی خوشبو نہ سونگھ سکے گی
  5. BinteAadam

    *. نکاح .*

    ‎. آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"کوئی عورت اپنے شوہر کی موجودگی میں اسکی اجازت کے بغیر ایک بھی نفلی روزہ نہ رکھے ترمذی شریف جلد 1 حدیث 683
  6. BinteAadam

    *. نکاح .*

    آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:- اگر میں کسی کو کسی کے لیے سجدہ کا حکم دیتا تو بیوی کو حکم دیتا کہ شوہر کو سجدہ کرے ترمذی شریف جلد 1 حدیث 1030
  7. BinteAadam

    *. نکاح .*

    . آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو عورت اس حالت میں رات گزارے کہ اس کا شوہر اس سے راضی ہو وہ جنتی ہے ترمذی شریف جلد 1 حدیث 1032
  8. BinteAadam

    *. نکاح .*

    . نکاح کی شرائط نکاح کی تین شرائط ہیں جن کا نکاح سے پہلے پایا جانا ضروری ہے عاقل ہونا:- نکاح کے لیے عقل ہونا ضروری ہے مجنون یا نا سمجھ بچے سے نکاھ کیا تو نکاح منقعد نہیں ہو گا بالغ ہونا:- بالغ ہونا نفاظ نکاح کیلیے شرط ہے انعقاد نکاح کی نہیں مطلب اگر کسی نے بالغ ہونے سے پہلے نکاح کر لیا تو نکاح تو ہو جائے گا لیکن نکاح کا نفاذ نہیں ہوگا گواہ ہونا:- نکاح یعنی قبول کے لیے ضروری ہے کہ دو مرد اور دو عورتیں گواہ ہوں گواہ آزاد بالغ مسلمان ہوں اور سب نے ایک ساتھ نکاح کے الفاظ سنے ہوں پاگلوں کی گواہی قابل قبول نہیں اور نہ غلام کی مسلمان مرد عورت کا نکاح کافر کی شہادت سے نہیں ہو سکتا
  9. BinteAadam

    *. نکاح .*

    . نکاح کے ارکان ایجاب:- ایجاب وہ کلام ہے جو پہلے بولا جاتا ہے وہ مرد کی طرف سے ہو یا عورت کی طرف سے مثلا مرد عورت سے یا عورت مرد سے کہے کہ میں تجھ سے نکاح کرتا ہون یا کرتی ہوں قبول:۔ پہلے ایجاب کے جواب کو قبول کہتے ہیں اس کے جواب میں عورت مرد کو یا مرد عورت کو کہے میں نے قبول کیا
  10. BinteAadam

    *. نکاح .*

    درج ذیل خصلتوں والی عورتوں سے شادی کرنے سے اجتناب برتیں انانۃ:- زیادہ رونے والی سے جو عورت تکلفا مریضہ بنی رہے حنانۃ:- کسی اور کی طرف میلان رکھنے والی جو اپنے پہلے شوہر اور پہلے شوہر مین سے اولاد پر فریفتہ رہے منانۃ:- احسان جتانے والی:- خاوند پر اکثر احسان جتلائے کہ میں نے تیرے لیے یہ کیا وہ کیا حلاقۃ:- ایسی عورت کو کہتے ہیں جو خریداری پر شوہر کو تنگ کرے ہر طرف نظر اٹھانے والی ہو ہر چیز پر نظر ڈالے اور خواہش کرے براقۃ:- چہرہ چمکانے والی ہر وقر بناؤ سنگھار میں رہے اہل یمن کے کے محاوقرے کے مطابق عورت کھانے پر روٹھے اور اکیلے ہی کھائے ہر چیز مین اپنا حصہ جدا رکھے شداقۃ:- منہ پھٹ بکواس کرنے والی وہ عورت جو ہر وقت بکتی رہتی ہو اللہ عزوجل ہر عورت کو اس خصلت سے بچائے آمین ثم آمین
  11. BinteAadam

    *. نکاح .*

    . حدیث جس ولیمہ میں امیروں کی دعوت ہو اور غریب لوگ نہ بلائے جائیں تو وہ کھانا سب سے زیادہ برا ہے بخاری جلد 3 صفحہ 163
  12. BinteAadam

    *. نکاح .*

    . حدیث بہترین حق مہر وہ ہے جس کا ادا کرنا نہایت آسان اور سہل ہو مستدرک حاکم صفحہ 182 جلد 2
  13. BinteAadam

    *. نکاح .*

    . بیشک مردوں کی ہلاکت عورتوں "یعنی بیویوں کی حد سے زیادہ" فرمانبرداری میں ہے الزواجر جلد 1 اردو ترجمہ جہنم میں لے جانے والے اعمال
  14. BinteAadam

    Kia Parda Kerna Zaruri Hai?

    کوئی بھی ملک پابندی پردہ پر لگاتا ہے پر یہ پابندی نہیں لگاتا کہ سنگھار کر کے باہر نکلو ایسے لباس پہن کر نکلو جس میں آدھے برہنہ آدھے ڈھکے ہوئے ہو بال کھول کر نکلو چوٹی کی صورت عورت باند سکتی کئی میٹرز ہیں سر جس نے ماننا ہو وہ کوئی نہ کوئی راہ نکال لیتا ہے جس نے نہ ماننا ہو اسے وبال جان لگتا ہے ارشاد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے دنیا مومن کے لیے قید خانہ اور کافر کے لیے جنت ہے
  15. BinteAadam

    Kia Parda Kerna Zaruri Hai?

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اگر عورت پردہ کرنا چاہتی ہو پر حکومت کی جانب سے ممانعت ہو تو بہتر گھر سے نہ نکلے اگر بحالت مجبوری نکلنا ہو بھی تو بال کھول کر نا نکلے باندھ کر نکلے کہ فتنہ پھیلانے والی میں نہ آئے زبردستی اگر زنا بھی کیا جائے تو مرد پر ھد عائد ہو گی عورت پر نہیں کیونکہ وہ راضی نہیں تھی ایمان والے کو کوئی پھیرے اور اس کا دل ایمان پر جما ہوا ہو تو وہ بھی کافر نہ ہوگا زبردستی پر گناہ اس پر ہوگا جس نے زبردستی کی ہاں عورت دل میں اس کے سخت خلاف ہو پردہ کرنا چاہتی ہو اور کوشش کرے بحالت مجبوری باہر نکلے واللہ اعلم
×

Important Information

We have placed cookies on your device to help make this website better. You can adjust your cookie settings, otherwise we'll assume you're okay to continue.