Jump to content
CooLYar Forums - A Friendly Community by CooLYar
Sign in to follow this  
Tedi_Bear

Khana Banany K Ahem Nakat

Recommended Posts

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

سوال: اکثر خواتیں لڑکیاں یہ کہتی نظر آتی ہیں ہم جتنی مرضی محنت کر لیں کھانے مین لذت نہیں اچھا نہیں بنتا پتا نہیں کیوں برکت تو جیسے اٹھ سی گئی ہے؟؟؟؟

چلیں آج اپنے آپ سے چند سوال کرتے ہیں؟

کیا ہم باوضو کھانا بناتی ہیں؟

کیا ہم سر پر دوپٹہ لے کر ہانڈی بناتی ہیں؟؟

کیا ہم اللہ کا نام لے کر ہانڈی بنانا شروع کرتی ہیں؟؟؟

کیا ہم 5 وقت کی نمازی ہیں؟؟

کیا ہانڈی بنانے ک چکر میں اسپیشلی عصر کی نماز چھوڑ تو نہیں دیتیں؟؟

یہ چند سوال ہیں اسی میں ہمارے کھانوں کی لزت بھی ہے برکت بھی

ٹپس بھی یہ ہی ہیں

1۔ 5 وقت کی نمازی ہوں

2۔ عصر کی نماز کبھی قضا نہ کریں

3۔ کھانا وضو کر کہ بنانا شروع کریں

4۔ بال لپییٹ کر ہانڈی یا چولہے پر بیٹھا کریں دوپٹہ لینا محال ہو سکارف لے لیا بال اور فرنٹ ڈھنپی ہو

5۔ ہمیشہ بسم اللہ پڑھ کر ہر چیز ڈالتے ہوئے بسم اللہ پڑھیں اور درود پاک پڑھتے جائیں اینڈ تک جب تک ہانڈی پک نا جائے

انشا اللہ عزوجل کھانے میں لزت برکت ہو گی آزمودہ ہے

Share this post

Link to post
Share on other sites

Very Informative. Magar mujeh nahi lagta kay aj kal ki khawateen aisa karti ho.....

Share this post

Link to post
Share on other sites

ap tu aise kehrahe hai jaise ap ye sb try kr chuke hai

:food:

Share this post

Link to post
Share on other sites

ap tu aise kehrahe hai jaise ap ye sb try kr chuke hai

:food:

:order: :order: :order:

Share this post

Link to post
Share on other sites

@rooh, app nay sahe kaha,khud tu ak pay b aamal ni krtay aur hamay bta rahai hai :angry: :angry:

Share this post

Link to post
Share on other sites

i would approach this subject from a different dimension........ islam is a way of life, a religion that encompasses every single aspect of life... secondly, nothing falls in your lap .. like an apple did for newton.. this lay back approach relying of some divine intervention is good .. only if the effort from the human side is exhaustive enough to deserve it.. the topic is about manners or tips to improve cooking or cooking 101 for muslims?? are non-muslims inferior to us in cooking ?

the bottom line....... right ingredients, right timings for spices , fresh veges if they are a part of the dish.. knowledge of the correct method and understanding the taste preferences for whom the food is being cooked... and the religious rituals can follow then

Share this post

Link to post
Share on other sites

تھینکس ٹیدی بئیر میری پوسٹ آپ کو اتنی پسند آئی کہ آپ نے اسے میری غیر موجودگی میں اس فورم کا حصہ بنایا

23.gif

مجھے کافی اچھا لگا کہ آپ کو اچھی لگی شئیرنگ 21.gif

برحال Shahabi میں یہ ابنائے ہوئے بھی ہوں اور جن جن پوائینٹس کا میں ذکر کیا ہے اپنا کر دیکھ چکی ہوں آزمایا ہوا ہے تبھی یہ پوسٹ کری ایٹ کی تھی میں نے تا کہ سب کو فائدہ ہو

الحمد اللہ میرا آزمایا ہوا ہے آپ آزما کر خود بھی دیکھ سکتے لیکن مکمل یقین کے ساتھ 156tj4z.gif

وہ جی میں نے سوچا جب تک آپ نہیں تب تک میں ہی یہ کام سر انجام دے لوں

Share this post

Link to post
Share on other sites

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

سوال: اکثر خواتیں لڑکیاں یہ کہتی نظر آتی ہیں ہم جتنی مرضی محنت کر لیں کھانے مین لذت نہیں اچھا نہیں بنتا پتا نہیں کیوں برکت تو جیسے اٹھ سی گئی ہے؟؟؟؟

چلیں آج اپنے آپ سے چند سوال کرتے ہیں؟

کیا ہم باوضو کھانا بناتی ہیں؟

کیا ہم سر پر دوپٹہ لے کر ہانڈی بناتی ہیں؟؟

کیا ہم اللہ کا نام لے کر ہانڈی بنانا شروع کرتی ہیں؟؟؟

کیا ہم 5 وقت کی نمازی ہیں؟؟

کیا ہانڈی بنانے ک چکر میں اسپیشلی عصر کی نماز چھوڑ تو نہیں دیتیں؟؟

یہ چند سوال ہیں اسی میں ہمارے کھانوں کی لزت بھی ہے برکت بھی

ٹپس بھی یہ ہی ہیں

1۔ 5 وقت کی نمازی ہوں

2۔ عصر کی نماز کبھی قضا نہ کریں

3۔ کھانا وضو کر کہ بنانا شروع کریں

4۔ بال لپییٹ کر ہانڈی یا چولہے پر بیٹھا کریں دوپٹہ لینا محال ہو سکارف لے لیا بال اور فرنٹ ڈھنپی ہو

5۔ ہمیشہ بسم اللہ پڑھ کر ہر چیز ڈالتے ہوئے بسم اللہ پڑھیں اور درود پاک پڑھتے جائیں اینڈ تک جب تک ہانڈی پک نا جائے

انشا اللہ عزوجل کھانے میں لزت برکت ہو گی آزمودہ ہے

bra experience hy aapka,,,,, :tease:

v nice sharing..... :clap:

Share this post

Link to post
Share on other sites

u nay b akhir dekh hee le yeh post

Share this post

Link to post
Share on other sites

T.B i think u ko buhat ilm hai !!!! der4 u post here....cook.gifcook.gif

Share this post

Link to post
Share on other sites
huh.png

Share this post

Link to post
Share on other sites

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
Sign in to follow this  

×

Important Information

We have placed cookies on your device to help make this website better. You can adjust your cookie settings, otherwise we'll assume you're okay to continue.