BinteAadam 3 Posted August 16, 2011 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیسے ہیں سب؟ امید ہے سب ٹھیک ہوں گے جی تو جناب میں ہوں بنت آدم نیٹ ورلڈ میں لوگ مجھے بنت آدم لٹل سول مس بھٹی کے ناموں سے جانتے ہیں شاید مانتے بھی ہوں 24 سال عمر ہے ویسے لڑکیوں سے عمر نہیں پوچھتے کسی نے بتایا نہیں لو جی بنت آدم ہوں تو فیمیل یعنی لڑکی ہی ہوئی نا لوکیشن ہممم بھوت نگر بھوتیا ٹاؤن بھوت بنگلہ بس خوش پورا ایڈریس بتا دیا کل افطاری پر ضرور آئیے گا ویسے آئی نو دیکھنے والے قیامت کی نگاہ رکھتے ہیں Share this post Link to post Share on other sites
BinteAadam 3 Posted August 16, 2011 23 اگست 1986 کو دنیا میں روتے ہوئے تشریف لائی تھی اور آتے ہی طوفان مچا دیا ارے بھئی بچے رونا جو شروع ہو گئے تھے کہ چھٹیاں ختم ہو گئیں ماماااااا اور پھر . . . . . . سارا کچھ بھی بتا دوں کیا 23 سال کی باتیں بتاتے وقت لگتا ہے زرا سانس لینے دیں Share this post Link to post Share on other sites
BinteAadam 3 Posted August 16, 2011 ہاں جی تو می بیک ۔۔۔۔۔۔۔ ستمبر 24 کو اپنے گھر کو رونق بخشی بقول امی حضور نکمے ڈاکٹر لوگ تمہیں دیتے ہی نہیں تھے ظالم سماج ڈاکٹر خیر چھوڑیں ہسپتال والوں سے دشمنی پالنے کا فائدہ ہابیز ہممممممم Reading کوکنگ۔۔۔۔۔ Fond Of Collecting Bridal Photoshots, Pets Australian Parrots :-), Fond Of Bangles Collection, اینڈ مچ مچ موررررررررررررررررر . . . . . . . اب نیچے کیا ڈھونڈ رہے آپ کہا نا مچ مچ مورررررر Share this post Link to post Share on other sites
Emaad 56 Posted August 16, 2011 ہاہاہا .. مسس بھوتنی آپ کرتی کیا ہو اور اتنے سارے نام نیٹ کی دنیا میں کہیں آپ کا تعلق وہ جو M S N پر دو چھوٹے sign گھومتے ہیں ان سے تو نہیں ؟؟ رہی بات افطاری کی تو کول یار کے تمام ممبر ضرور آپ آ جائیں گے آپ افطاری کل تیار ضرور رکھئیےگا Share this post Link to post Share on other sites
BinteAadam 3 Posted August 16, 2011 کھانوں میں دلیم۔ ہریسہ، سیخ کباب، مسور دال چاول، آم اچار اور پراٹھا زردہ یعنی سویٹ یلو رائس راجما چاول اپنے ہاتھوں سے بنائی نہاری اور چنا پلاؤ پسند امی کے ہاتھ کا بنا قورمہ پزا بھی پسند چائے کافی بلکل نہیں پسند . . . ارے کیا سوچنے لگے آپ؟ اچھا کیوں نہیں پسند بس ایویں اور خوشبو میں بارش کے بعد گیلی مٹی کی خوشبو پسند موتیے کی پسند ہے رات کی رانی کی پسند پرفیوم میں بلو لیڈی کی مہک پسند اور رومینس پرفیوم کی خوشبو دلفریب معلوم ہوتی جتنا پسند اتنا پاکستان میں اوریجنل نہیں دستیاب لو دسو کائی بات ہے بھلا باقی آئیندہ اب ننھا شا چھوٹا شا انٹرویو ایسے نا تھوڑی آرام سے ہو جاتا ہے Share this post Link to post Share on other sites
BinteAadam 3 Posted August 16, 2011 چلیں جہ اگین می بیک پیپسی اور کوکا کولا پسند ہے بہتتتت اور اتنی پسند کے کالج سے ہی ختم ہو گئی تھی خیر اس تفصیلی انٹرو کا مقصد زرا دھوم دھڑکے والا ویلکم چاہیے بھئی دھوم دھڑکے والا ولیکم شیلکم چاہیے جی ہاں خیر نا بھی کریں تو مسلئہ کوئی نہیں اچھا جی اب میں یہاں سے تشریف کا ٹوکرا لے جا رہی ہوں کچھ برا لگا ہو تو خوش رہیں اور دوسروں کی بھی خوش رکھنے کی کوشش کیجیے یقینا اچھا لگے گا چلتی ہوں اب میں فی امان اللہ Share this post Link to post Share on other sites
BinteAadam 3 Posted August 16, 2011 ہاہاہا .. مسس بھوتنی آپ کرتی کیا ہو اور اتنے سارے نام نیٹ کی دنیا میں کہیں آپ کا تعلق وہ جو M S N پر دو چھوٹے sign گھومتے ہیں ان سے تو نہیں ؟؟ رہی بات افطاری کی تو کول یار کے تمام ممبر ضرور آپ آ جائیں گے آپ افطاری کل تیار ضرور رکھئیےگا نہیں ایکچلی مختلف جگہوں پر یہ نکس ہیں ہاں گی ضرور آتے ہوئے سموسے، پیپسی، دہی بھلے، فروٹ چاٹ پزا زنگر رولز 2 درجن کیلے 2 کگ چاکلیٹ برفی 2 پیکس کٹ کیٹ وگیرہ کے بس لے آئیے گا اور تکلف مت کیجیے گا Share this post Link to post Share on other sites
Flavia 0 Posted August 18, 2011 Walaikum Asalam uff kitna bolti ho ap welcome to CY siso..........n ap k bare mei jan k accha laga Share this post Link to post Share on other sites
Emaad 56 Posted August 18, 2011 Walaikum Asalam uff kitna bolti ho ap welcome to CY siso..........n ap k bare mei jan k accha laga Sehri kawaon ke kerti hain yeh :D Share this post Link to post Share on other sites
Flavia 0 Posted August 19, 2011 Sehri kawaon ke kerti hain yeh :D lag b raha hai....:p ye sach kya siso n ap aklei hi khati .....dekhey bro..ka bhi dil kar raha un ki taraf bhijwa dein Share this post Link to post Share on other sites
Emaad 56 Posted August 19, 2011 Flavia app nay kabhi sulah nahi meri sister hoo ker.. un ke tu phir door ke bat hai Share this post Link to post Share on other sites
shahabi 23 Posted August 19, 2011 welcome to coolyar. keep enjoying. Share this post Link to post Share on other sites