sho_shweet 657 Posted December 25, 2016 ہم اَگلی نسل کو کیسے بتا سکیں گے قیسؔ ہمارا دور کتابوں کا دور ہوتا تھا ستارے ہوتے تھے اور اُن پہ غور ہوتا تھا ہماری آنکھ میں خوابوں کا شور ہوتا تھا اے دھان پان سی لڑکی ، ہمارے وَقتوں میں حسین بازُوؤں میں خاصا زور ہوتا تھا شریر لڑکو ! ہم اِتنے شریف ہوتے تھے کسی کو سوچتے تو دِل میں چور ہوتا تھا دَھنک قبا کوئی گزرا تو دِل کو یاد آیا کبھی ہمارے گھروں میں بھی مور ہوتا تھا وُہ مر تو جاتے تھے ، محمل سفید رکھتے تھے سلیقہ عشق پرستوں کا اور ہوتا تھا ہمارے چشمے محبت کی حمد پڑھتے تھے ہمارے خطّے میں عجمی تلور ہوتا تھا ہم اَگلی نسل کو کیسے بتا سکیں گے قیسؔ ہمارا دور کتابوں کا دور ہوتا تھا (قیس) 1 Share this post Link to post Share on other sites
sho_shweet 657 Posted January 22, 2017 On 1/3/2017 at 1:45 AM, shy said: Wah.... On 1/5/2017 at 5:17 AM, Rainbow said: shukriya nawazish khwateen :p Share this post Link to post Share on other sites
sho_shweet 657 Posted January 22, 2017 Kaghaz ki ye mehak ye nasha roothny ko hy Ye aakhiri sadi hy kitabun se ishaq ki Share this post Link to post Share on other sites