Jump to content
CooLYar Forums - A Friendly Community by CooLYar
Sign in to follow this  
sho_shweet

Hum jesy loag

Recommended Posts

#Copied

میں کبھی کسی کو برا نہیں سمجھتی ۔ وقتی طور پہ غصہ ہوجاتی ہوں ۔ لیکن پھر یہ سوچ کے چپ کرجاتی ہوں کہ اس انسان کا اتنا ہی ظرف تھا ۔

 
میں اکثر ہی سچے جھوٹے وعدوں پہ یقین کرلیتی ہوں ۔ کیونکہ میں انسان کے اندر جھانک نہیں دیکھ سکتی اس کا من نہیں پڑ ھ سکتی۔ لیکن اس کے درد کو سمجھ سکتی ہوں ۔ 


میں کسی ایک شخص کا بدلہ کسی دوسرے شخص سے نہیں لیتی 
میرا بھی دل چاہتا ہے کہ اس سے بدلہ لیا جائے اس کو بتا دیا جائے کہ کسی انسان کے مخلص ہونے کا فائدہ اٹھانے والوں کے ساتھ کیا کچھ ہوسکتا ہے لیکن تھوڑی دیر کے بعد سارا کا سارا غصہ جھاگ بن کر بیٹھ جاتا ہے ۔ پھر یہی سوچ کر چپ کر جاتی ہوں کہ بس زندگی بھر دوبارہ سامنا نا ہو ، نا ہی اس کا نام کوئ لے ، نا ہی اس کی یاد آئے ۔ 


یہ نہیں کہ ہم اچھے ہوتے ہیں بلکہ ہماری برائ اپنی ذات تک محدود ہوتی ہے کسی اور کو تکلیف دینا عادت نہیں ہوتی ۔


یہی وجہ ہے کہ اکثر ہی ہم جیسے لوگ اچانک لاپتہ ہوجاتے ہیں۔

Share this post


Link to post
Share on other sites

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
Sign in to follow this  

×

Important Information

We have placed cookies on your device to help make this website better. You can adjust your cookie settings, otherwise we'll assume you're okay to continue.