Jump to content
CooLYar Forums - A Friendly Community by CooLYar

Aiza

Members
  • Content count

    644
  • Joined

  • Last visited

  • Days Won

    30

Everything posted by Aiza

  1. Aiza

    Nice Saying

    AGR TUMHARI KHAMOSHI TUMHARI SUCHAI NAHI BTA SKTI TU TUMHARA NA BOLNA TUMHARE HAQ MAIN BEHTR HAI
  2. Aiza

    Nice Saying

    Agr koi lakh bura bole tumhare bare main tu khamosh ho jao k isi main hi tumhari suchai hai ..
  3. Aiza

    Golden Words

  4. Aiza

    Golden Words

    Her INSAN ki izat aur uss sey mohabat karo,Kion k her INSAN k ander KHUDA ki koi na koi sift zaroor maujood hoti hai" ( Hazrat ALI R.A ) ------------
  5. Aiza

    Golden Words

  6. Aiza

    Golden Words

  7. Aiza

    Golden Words

  8. Aiza

    Golden Words

  9. Aiza

    Golden Words

  10. Aiza

    Golden Words

  11. Aiza

    Golden Words

  12. Aiza

    Golden Words

  13. Aiza

    Golden Words

  14. Aiza

    Golden Words

  15. Aiza

    رحمت الهی ک&#174

    مولانا روم رحمته الله علیه مثنوی رومی میں بیان فرماتے هیں که ایک بار نبی رحمت حضرت محمد صلی الله علیه وآله وسلم ایک غلام کی نماز جنازه سے فارغ هو کر گھر تشریف لائے . حضرت عائشہ رضی الله عنھا نے آپ صلی الله علیه وآله وسلم کا استقبال کیا اور پھر بہت حیرت سے آپ صلی الله علیه وآله وسلم کے لباس مبارک کو هاتھ سے چھو کر دیکھا . اس پر نبی کریم صلی الله علیه وآله وسلم نے پوچھا عائشہ ! خیریت تو هے ؟ انھوں نے عرض کیا یا رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم ! میں حیران هوں که آج اس قدر بارش هوئی لیکن آپ صلی الله علیه وآله وسلم کے لباس مبارک پر نمی کے آثار تک نظر نہیں آ رهے . ایسا کیوں هے ؟ آپ صلی الله علیه وآله وسلم نے پوچھا اے عائشہ ! تم نے سر پر کیا اوڑھ رکھا هے ؟ انھوں نے عرض کیا که میں نے آپ صلی الله علیه وآله وسلم کی چادر مبارک اوڑھی هوئی هے اس پر آپ صلی الله علیه وآله وسلم نے فرمایا اے پاک دامن ! آج بارش نہیں هوئی . جو چادر تم نے اوڑھ رکھی هے اس چادر کی وجه سے تمھاری آنکھوں سے حجابات اٹھ گئے اور تم نے جو بارش دیکھی وه ظاہری آسمان کی بارش نه تھی بلکہ رحمت الهی کی بارش تھی ( مثنوی مولانا روم )
  16. Aiza

    عطار تذکرۃ &#157

    ایک شخص حضرت بایزید بسطامی رحمتہ الله علیہ کے صبح کے معمولات دیکھنے کو ٹھہر گیا تو اس نے دیکھا کہ آپ نے الله کی ایک ضرب لگائی اور اتنے زور سے زمین پر گرے کہ سر میں شدید چوٹ آ گئی - لوگوں کے سوال کرنے پر بتایا کہ جب میں عرش خداوندی کے نزدیک پہنچا اور دریافت کیا کہ الله کہاں ہے ؟ جواب ملا کہ اسے اہل زمین کے شکستہ قلوب میں تلاش کرو - کیونکہ اہل آسمان بھی اس کو وہیں تلاش کیا کرتے ہیں - جس وقت میں مقام قرب میں داخل ہوگیا تو مجھ سے سوال کیا گیا کہ کیا چاہتے ہو ؟ میں نے عرض کیا کہ جو کچھ ہے وہی دے دیجئے - حکم ہوا کہ ہماری دائمی قربت کے لئے خود کو فنا کر دو اور میں نے اس کو منظور کر لیا - پھر میں نے عرض کیا کہ فیض و برکت کے حصول کے بغیر میں یہاں سے نہیں ٹل سکتا - پھر سوال ہوا اور کیا چاہتے ہو ؟ میں نے پوری مخلوق کی مغفرت طلب کی - حکم ہوا کہ غور سے دیکھو اور جب میں نے غور سے دیکھا تو ہر مخلوق کے ہمراہ ایک شفیع موجود تھا لیکن الله کی سب سے زیادہ نظر کرم مجھ پر تھی - پھر میں نے خاموش رہنے کے بعد عرض کیا کہ ابلیس پر بھی رحم فرما دے جواب ملا کہ وہ آگ ہے اور آگ کے لئے آگ ہی مناسب ہے لیکن تم آگ سے بچنے کی کوشش کرتے رہو - اس کے بعد الله نے میرے سامنے دو مقام پیش کیے ، لیکن میں نے ان میں سے ایک کو بھی قبول نہیں کیا - پھر سوال ہوا کہ اور کیا چاہتے ہو ؟ میں نے عرض کیا کہ بلا طلب جو کچھ مل جائے - حضرت شیخ فرید الدین: عطار تذکرۃ الاولیاء
  17. Aiza

    Qaza Ro'zon K Masail

    JAZZAK ALLAH
  18. Aiza

    Nice Saying

    khamoshiyaan wo baat keh jati hain jo kabi zubaan nahi keh pati
  19. Aiza

    Nice Saying

    soch wo samndar hai jo jitan pak saf or ghari ho gi us sy utny ziyda machliyaan istfadah hasil kr saktin hain
  20. Aiza

    Nice Saying

    Jiss dill main sirf muhabbat ho os main nafrat kabi ho hi nahi sakti ...
  21. Aiza

    Recitation

    JAZZAKALLAH
  22. Aiza

    Imaan Ki Mithass

    JAZZAKALLAH
  23. Aiza

    Ya Joj Majoj

×

Important Information

We have placed cookies on your device to help make this website better. You can adjust your cookie settings, otherwise we'll assume you're okay to continue.