-
Content count
644 -
Joined
-
Last visited
-
Days Won
30
Content Type
Profiles
Forums
Calendar
Blogs
Everything posted by Aiza
-
Jis ke umedain Allah sy wabsta hon wo kabi nakam nhi hta, nakam wo hota hy jis ke umedain dunya sy wabsta hon.
-
Insaan B Kitna "KHUD GHARZ" Hy Jb Ksi Ko PASAND Karta Hy To Uski "BURAIYAAN" Bhool Jata Hy OR Jb Ksi Sy NAFRAT Karta Hy To Uski "ACHAIYAAN" Bhool Jata Hy..
-
"Golden words" Zindagi mein 2 kaam bohat mushkil hain, 1:-jis se "NAFRAT" ho us k pass rehna. 2:-jis se "MUHABBAT" ho us se door rehna.
-
**AAJ KI BAAT** "Faaslay Barhtay Hen To Ghalat Fahmiyan Bhi Barh Jati Hen, Phir Woh Bhi Sunai Deta Hay Jo Kaha Bhi Na Ho".
-
HameshA Apni Choti Choti Ghaltiyon se Bachne ki Koshish Kro, Q_K Insan Paharoun se Nahi Pathroun Se Thokar Khata Hy.
-
Aik Se Ziada Zubaane Bolny Se Damagh Taiz Hota Hai, Aqal Barhti Hai. Jab Aqal Mukammal Ho Jati Hai To Insaan Mukhtasir Bolta Hai.
-
jub tumhara such kisi ko yaqeen nhi dila skta tu tumhara jhoot kisi ko tkleef kasy dy skta hy
-
agr koi tumhain chut b dy tu uff na kaho q k is main b us ki muhabbat hi hai
-
dosron ki nzroon main khud ko girana buhat assan lakin uthana bohat mushlik
-
پر سکون نیند کا تعلق خوبصورت پر آسائش کمرے اور بستر سے نہیں بلکہ پرسکون روح اور ضمیر سے ہے اگر سکون کی نیند چاھتے ہو تو رات کو سونے سے پہلے الله رب العزت سے اپنے گناہوں کی معافی مانگ کر اور سب کو معاف کر کے سویا کرو معافی سے بہتر کوئی انتقام نہیں کیونکہ جو شخص انتقام کے طریقوں پر غور کرتا رھتا ھے۔ ْاس کے زخم ھمیشہ تازہ رھتے ہیں
-
(۱) سچا ایمان وہ ہے جس کو ہم خود سچ جانیں اور پر بھروسہ رکھیں۔ (۲) ضمیر صرف حق و راستی کا دوسرا نام ہے۔ (۳) برائی کرنے کی نسبت برائی کا برداشت کرنا بہتر ہے۔ (۴) کبھی بیوقوف بھی عقلمندوں کو صلاح دے سکتے ہیں۔ (۵) برے بہانوں کی نسبت بہانہ نہ کرنا ہی اچھا ہے۔ (۶) تکلیفوں کو خاک پر مگر مہربانیوں کو سنگِ مرمر پر لکھو۔ (۷) ہر کام جو دل سے کیا جائے وہ آسان ہے۔ (۸) تلوار کی نسبت شکم پروری نے زیادہ نقصان کئے ہیں۔ (۹) بھوکا پیٹ کسی کی نہیں سنتا۔ (۱۰) بند منہ میں کبھی مکھیاں نہیں پڑتیں۔
-
انسان موت سے بچنے کی کوشش کرتا ہے جہنم سے نہیں حالانکہ کوشش کرنے سے انسان جہنم سے بچ سکتا ہے لیکن موت سے نہیں۔
-
(۱) سچا ایمان وہ ہے جس کو ہم خود سچ جانیں اور پر بھروسہ رکھیں۔ (۲) ضمیر صرف حق و راستی کا دوسرا نام ہے۔ (۳) برائی کرنے کی نسبت برائی کا برداشت کرنا بہتر ہے۔ (۴) کبھی بیوقوف بھی عقلمندوں کو صلاح دے سکتے ہیں۔ (۵) برے بہانوں کی نسبت بہانہ نہ کرنا ہی اچھا ہے۔
-
نیند عارضی موت ہے اور موت مستقل نیند ہے۔ اپنی منزل کو متعین کرنے کے لیے ہمیں ہمیشہ ایسی شمع جلانی چاہے جس کی روشنی میں دوسرے لوگ بھی اپنی راہیں متعین کرسکیں ٭اچھی بات کوئی بھی کہے تو اسے پلو سے باندھ لو کیونکہ جب کسی موتی کی قیمت معلوم کی جاتی ہے تو کوئی نہیں دیکھتا اسے سمندر کی تہہ سے نکالنے والاکون تھا؟
-
٭دل میں اترنے کےلیے سیڑھیوں کی نہیں بلکہ اچھے اخلاق کی ضرورت ہوتی ہے۔ اللہ کا ذکر دلون کو سکون دیتا ہیں
-
٭مومن کا ہر وہ دن عید کادن ہے جس میں وہ کوئی گناہ نہ کرے۔
-
اگرتوکل سیکھناہے تو پرندوں سے سیکھو کہ جب وہ گھرلوٹتے ہیں تو ان کی چونچ میں کل کےلیے کوئی دانہ نہیں ہوتا