-
Content count
644 -
Joined
-
Last visited
-
Days Won
30
Content Type
Profiles
Forums
Calendar
Blogs
Everything posted by Aiza
-
http://hamariweb.com/islam/mehman_ramzan_np754.aspx
-
ميں نے ايک فقير سے کہا: " مجھے گناہ کی بيماری ہے ‘ کوئی علاج تجويز کريں ۔ " فقير نے کہا حسبِ ذيل نسخہ استعمال کرو ۔ " توبہ کی مصری ‘ صبر کا پيالہ ‘ توحيد کے پتے ‘ ذکر کی ہڑير کو شريعت کے ڈنڈے سے خوب باريک کر لو ‘ جب پس کر باريک ہو جائے تو حقيقت کی چھلنی ميں چھان لو پھر معرفت کی ہانڈی ميں ڈال کر عشق کے چولھے پر چڑھاؤ ‘ جب تيار ہو جائے تو گناہ کے حلق ميں ڈال دو ۔ "
-
سونا بنانے کیلئے کاٹھ کباڑ کی حاجت نہیں ہوتی، ہوتی ہے۔ سونا پڑا رہے تو مٹی ہےبندھ جائے تو سنگھار، پیٹ پڑے تو روٹی ہے۔ سُوکھی روٹی کا ایک ٹُکڑا، سونے کے پہاڑ پر بھاری ہے اگر بُھوک سچی ہو۔ سونے کی سلطنت ایک سانس کے سامنے کوئی حیثیت نہیں رکھتی اگر جان بچتی ہو ۔ فقیر کے فاقے کے سامنے سونے کی کائنات بھی ہیچ ہے۔۔۔۔۔ سونا بنانا تو بچّوں کا کھیل ہے، اصل کام تو یہ جاننا ہے کہ ہماری تخلیق کا مقصد کیا ہے اور جب کوئی یہ جان لیتا ہے تو وہ اللہ کے اَمر سے کائنات کی ہر چیز پہ حق اور اِختیار حاصل کر کے بھی، اَمراََ اور عملاََ لا تعلق اور بے نیاز ہوجاتا ہے جیسے نبی پاک اگر چاہتے تو عرب کے سارے پہاڑ اور صحرا کے سب ذرّے سونے میں تبدیل کردئیے جاتے مگر سرکارِ مدینہ نے ہرگز ایسا نہیں چاہا۔ کائنات کے وارث ہوتے ہوئے بھی قناعت، صبر اور شُکر پسند فرمایا، ادنیٰ سے ادنیٰ کام اپنے ہاتھوں سے سَر انجام دئیے۔ لِباس، طعام، قیام میں میانہ رَوی اور عام لوگوں کا سا اَنداز پسند فرمایا۔ رَعونت، تکبّر اور شاہانہ رسم و راہ سے ہمیشہ اغماض بَرتا۔۔۔ پِیا رنگ کالا از بابا محمد یحیٰی خان صفحہ نمبر 65-66
-
ميں نے ايک فقير سے کہا: " مجھے گناہ کی بيماری ہے ‘ کوئی علاج تجويز کريں ۔ " فقير نے کہا حسبِ ذيل نسخہ استعمال کرو ۔ " توبہ کی مصری ‘ صبر کا پيالہ ‘ توحيد کے پتے ‘ ذکر کی ہڑير کو شريعت کے ڈنڈے سے خوب باريک کر لو ‘ جب پس کر باريک ہو جائے تو حقيقت کی چھلنی ميں چھان لو پھر معرفت کی ہانڈی ميں ڈال کر عشق کے چولھے پر چڑھاؤ ‘ جب تيار ہو جائے تو گناہ کے حلق ميں ڈال دو ۔ "
-
Sent Drood Pak To (hazrat Muhammad P B U H)and Get Swab
Aiza replied to FOREVER3FRIENDS's topic in Islam
اللهم صلي على محمد و على آل محمد كما صليت على إبراهيم و على أل إبراهيم ا نك حميد مجيد اللهم بارك على محمد و على آل محمد كما بار كت على إبراهيم و على أل إبراهيم ا نك حميد مجيد -
Logon Ki Zaroratoon Ka Tum Se Wabasta Hona Tum Per ALLAH Ki Enayath Hai. (Imam Hussain R.A)
-
JAZZAKALLAH
-
وہ قوم تباہ ہوجاتی ہے جس قوم میں یہ 3 برائیاں عام ہوجائیں۔اُس قوم کو تباہ کرنے کے لیئے کسی بھی سازش کسی بھی بم اورکسی بھی اٹیم بم کی ضرورت نہیں پڑتی ۔ ظلم جھوٹ دھوکا
-
"سب انسان مردہ ہیں زندہ وہ ہیں جو علم والے ہیں سب علم والے سوئے ہوئے ہیں بیدار وہ ہیں جو عمل والے ہیں تمام عمل والے گھاٹے میں ہیں فائدے میں وہ ہیں جو اخلاص والے ہیں سب اخلاص والے خطرے میں ہیں صرف وہ کامیاب ہیں جو تکبّر سے پاک ہیں۔" امام غزالی رح
-
or bohat si is main mistake hain lakin filhal itna hi kahon gi k is topic k hawale se agr SURAH Falaq OR SURah naas ki tafseer preh li jay wohi kafi hai agr muje milti hai tu krti hon ye zaror dekha krian k ye ayat kis hawale se hai or kis moqe par nazill howi hai
-
Allah pak ki taraf se plz yeah aiyat zaroor read kareen surah araf verse no 36 وَالَّذِينَ كَذَّبُوا بِآيَاتِنَا وَاسْتَكْبَرُوا عَنْهَا أُولَـٰئِكَ أَصْحَابُ النَّارِ ۖ هُمْ فِيهَا خَالِدُونَ ﴿٣٦﴾ (36) اور جنہوں نے ہماری آیتو ں کو جھٹلایا اوران سے تکبر کیا وہی دوزخی ہیں وہ اس میں ہمیشہ رہنے والے ہوں گ 1 mistake SURAH ARAF nahi hai SURAH A’RAAF hai SURAH #7 hai parah # 8 hai Jisa ka ap ne hawala diya hai wo AYAT #35 hai YE Ayate Mubaraka TAkub k hawaly se hai koi b ayat pori tafseer jani'n beghir kisi dosre ko na bta ya krain abi tu main ne sirf itni hi read ki hai agr koi or mistake samne aati hai tu bta ti hon Like This Quote MultiQuote
-
Allah pak ki taraf se plz yeah aiyat zaroor read kareen surah araf verse no 36 وَالَّذِينَ كَذَّبُوا بِآيَاتِنَا وَاسْتَكْبَرُوا عَنْهَا أُولَـٰئِكَ أَصْحَابُ النَّارِ ۖ هُمْ فِيهَا خَالِدُونَ ﴿٣٦﴾ (36) اور جنہوں نے ہماری آیتو ں کو جھٹلایا اوران سے تکبر کیا وہی دوزخی ہیں وہ اس میں ہمیشہ رہنے والے ہوں گ 1 mistake SURAH ARAF nahi hai S SURAH A’RAAF hai S SURAH #7 hai parah # 8 hai Jisa kla ap ne hawala diya hai wo AYAT #35 hai YE Ayate Mubaraka TAkubat k hawaly se hai koi b ayat pori tafeer nane beghir kisi dosre ko na bta ya krain abi tu main ne sirf itni hi read ki hai agr koi or mistake samne aati hai tu bta ti hon