Jump to content
CooLYar Forums - A Friendly Community by CooLYar
Sign in to follow this  
darkbubble

کام کے ٹوٹک&#174

Recommended Posts

کام کے ٹوٹکے

--------------------------------------------------------------------------------

چائے کی پتی کو چائے پکانے کے بعد ضائع نہ کریں بلکہ اسے ٹھنڈا کر کے پودوں کی جڑوں میں ڈال دیں-پودے زیادہ بڑھیں گے اور پھولیں گے

انڈوں کے چھلکے پیس کر کمروں میں رکھے گئے پودوں میں ڈالیں-منی پلانٹ کے پودوں میں یہ چھلکے ڈالیں تو اس کے پتے زیادہ بڑے ہوتے ہیں

پودوں کے گملوں میں کبھی کبھی ٹھنڈی چائے چھڑکنے سے مٹی میں کیڑے نہیں رہیںگے

اگر فریج میں ایک عدد پیاز رکھ دیا جائے تو اس سے فریج میں سے پھلوں کی بو نہیں آتی

لیموں کو تازہ رکھنے کے لئے انہیں کسی برتن میں ڈال کر اس کے اوپر سوکھا نمک ڈال دیا جائے-اس سے لیموں کافی عرصے تک تازہ حالت میں رہتے ہیں

پیاز کو خوبصورت سنہری رنگت میں تلنے کا نسخہ یہ ہے کہ پیاز کو چھیل اور کاٹ کر پندرہ منٹ کے لئے تھوڑے سے دودھ میں بگھو دیں-پھرچھان کر تیل میں فرائی کر لیں بہت خوبصورت سنہرا براؤن کلر آئے گا

اگر کریم گاڑھی کرنی ہو تو پھینٹتے وقت تین چار قطرے لیموں کا رس ملا لیں

پودینے کے پتے جس جگہ ہوں گے وہاں مکھیاں نہیں آئیں گی

آٹے کو گوندھنے کے بعد اس پر گھی یا مکھن لگا دیا جائے تو اس پر پپڑی نہیں جمتی-مکھن لگا کر گیلا کپڑا نچوڑ کر آٹے پر ڈال دیں تو وہ خمیر نہیں ہر گا

__________________

Share this post


Link to post
Share on other sites

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
Sign in to follow this  

×

Important Information

We have placed cookies on your device to help make this website better. You can adjust your cookie settings, otherwise we'll assume you're okay to continue.