shy 468 Posted August 11, 2013 ایک آدمی کو ایک چراغ ملا ۔ اس نے رگڑا تو ایک جن نکلا اور بولا کیا حکم ہے میرے آقا میں آپکا غلام ہوں مجھے کوئی کام بتائیں کوئی حکم دیں تاکہ میں آپ کے لیے اسے پورا کر سکوں۔ آدمی نے کہا کے تم ایسا کرو میرے لیے پاکستان سے امریکہ تک ایک روڈ بنادو۔ جن: یہ تو بہت مشکل کام ہے آدمی: پھر ایسا کرو کہ عورت کو سمجھنے کا کوئی طریقہ بتا دو جن نے جواب دیا کہ آقا روڈ سنگل ہو یا ڈبل؟ Share this post Link to post Share on other sites
sho_shweet 657 Posted January 31, 2014 (edited) Edited January 31, 2014 by sho_shweet Share this post Link to post Share on other sites
Sharp 62 Posted February 13, 2014 Well!!!....Mostlly I get bored from her silly n funny question's..................BUT.... wao wao Today!!!!...................... All of them look's Great, Awesome, Gorgeous!!..... like a RED evil l!!!!........................ Share this post Link to post Share on other sites