FAK 0 Posted January 13, 2012 محبتوں میں دوریاں کوئی معنی نہیں رکھتیں دل جو دل کے قریب ہوں تو فاصلے نہیں رہتے محبت خود ہی سکھا دیتی ہے راضی با رضا ہونا جب عشق کامل ہو جائے تو پھر گلے نہیں رہتے Share this post Link to post Share on other sites