Jump to content
CooLYar Forums - A Friendly Community by CooLYar
sho_shweet

Nice Saying

Recommended Posts

اکثر اوقات سچ کڑوا نہیں ہوتا . سچ بولنے کا انداز کڑوا ہوتا ہے
ہم سچ بولنے کے ساتھ ساتھ دراصل دوسرے کو ذلیل کر رہے ھوتے ہیں
اور توقع رکھتے ہیں ہماری ذلیل کرنے کی حرکت کو صرف سچ سمجھا جائے

Share this post


Link to post
Share on other sites

یہ اشرف المخلوقات سے تعلق رکھنے والا انسان جب اپنی کمینگی پر اُترتا ہے تو خطرناک ترین جانوروں سے بھی زیادہ خوفناک درندہ بن جاتا ہے۔

(اقتباس: مدیحہ طارق کے ناول "زندگی تم ہو" سے)

Share this post


Link to post
Share on other sites

ایک عرب دانا نے اپنے بیٹوں کو نصیحت کی کہ ٦ قسم کی عورتوں سے کبھی شادی نہ کرنا، خواہ وہ حسن و جمال اور مال
و دولت میں بے مثال ہی کیوں نہ ہوں

انانہ ، منانہ، حنانہ، حداقہ، براقہ اور شداقہ

انانہ - وہ عورت جو ہر وقت سر پر پٹی باندھے رکھے، کیوں کہ شکوہ و شکایت ہی ہمیشہ اس کا معمول ہو گاـ

منانہ - وہ عورت جو ہر وقت مرد پر احسان ہی جتاتی رہے کہ میں نے تیرے ساتھ یہ یہ احسان کیا اور تجھ سے تو مجھے کچھ حاصل نہیں ہوا

حنانہ - وہ عورت جو ہر وقت اپنے سابقہ خاوند کو ہی یاد کرتی رہے اور کہے کہ وہ تو بڑا اچھا تھا مگر تم ویسے نہیں ہو

حداقہ - وہ عورت جو خاوند سے ہر وقت فرمائش ہی کرتی رہے، جو چیز بھی دیکھے اس کی طلبگار ہو جائے

براقہ - وہ عورت جو ہر وقت اپنی چمک دمک میں ہی لگی رہے


شداقہ - وہ عورت جو تیز زبان ہو اور ہر وقت باتیں بنانا ہی اس کا کام ہو

Share this post


Link to post
Share on other sites

ﻋﻮﺭﺕ ﮐﯽ ﻗﺴﻤﺖ ﮐﺎ ﺍﻧﺤﺼﺎﺭ ﺍﺱ
ﮐﮯ ﺣﺴﻦ ﺻﻮﺭﺕ ، ﺣﺴﻦ ﺳﯿﺮﺕ ،
ﺗﻌﻠﯿﻢ ، ﺳﻤﺠﮭﺪﺍﺭﯼ ﯾﺎ ﻣﺤﺒﺖ ﭘﺮ
ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻠﮑﮧ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ
ﺷﺎﻣﻞ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻣﺮﺩ ﭘﺮ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ

Share this post


Link to post
Share on other sites
تحیر معمول کی زد ہے
لیکن ہم انسان اس فانی زمانے میں کسی بات کو اپنا معمول بناتے ہی کیوں ہیں
کہ جس کا فریب ٹوٹتے ہی حیرت ہمارا مقدر بن جاتی ہے

Share this post


Link to post
Share on other sites

ہنسی مذاق کرنے اور کسی کی دل آزاری کرنے میں تھوڑا سا ہی فرق ہوتا ہے اور بہت سے لوگ اس چھوٹی سی لائن کو بڑی جلدی کراس کر جاتے ہیں۔ اور انہیں احساس تک نہیں ہوتا۔

Share this post


Link to post
Share on other sites

hmmm...sahi kaha aksar log apne tanz ko hansi mazak ka naam de dete hain....jo kisi bhi tarha theek nahi

Share this post


Link to post
Share on other sites

Sometimes some problems can only be solved if you are willing to shut your mouth

and learn how to open your ears, heart and head.

Share this post


Link to post
Share on other sites








“کون کہتا ہے، انسان نےاس جدید دور میں میزائل، بم اور ڈرون ایجاد کر کے تباہی پھیلائی ہے- جتنا گہرا گھاؤ انسان کی زبان کسی انسان کے دل میں لگا سکتی ہے، اس کی کاٹ اور زخم کا مقابلہ، یہ نئے دور کے ہتھیار کسی صورت نہیں کر سکتے. کبھی کبھی میں سوچتا کہ ایٹم بم کے موجد کو شاید زبان کے زہر کا ٹھیک طرح سے ادراک نہیں ہوگا، ورنہ اسے دنیا برباد کرنے کے لئے اتنی محنت نہ کرنا پڑتی-”

Share this post


Link to post
Share on other sites
جب تمہیں تکلیف ہو ،اور دل افسردہ ہو تو دل میں رو لو مگر زبان سے وہی الفاظ نکالو۔
جو الله تمہاری زبان سے سننا پسند کرتا ہے

Share this post


Link to post
Share on other sites

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now

×

Important Information

We have placed cookies on your device to help make this website better. You can adjust your cookie settings, otherwise we'll assume you're okay to continue.