sho_shweet 657 Posted July 27, 2013 nice sharing aiza... JAZAK;ALLAH khair 1 Share this post Link to post Share on other sites
Aiza 104 Posted August 2, 2013 "سب انسان مردہ ہیں زندہ وہ ہیں جو علم والے ہیں سب علم والے سوئے ہوئے ہیں بیدار وہ ہیں جو عمل والے ہیں تمام عمل والے گھاٹے میں ہیں فائدے میں وہ ہیں جو اخلاص والے ہیں سب اخلاص والے خطرے میں ہیں صرف وہ کامیاب ہیں جو تکبّر سے پاک ہیں۔" امام غزالی رح Share this post Link to post Share on other sites
Aiza 104 Posted August 2, 2013 وہ قوم تباہ ہوجاتی ہے جس قوم میں یہ 3 برائیاں عام ہوجائیں۔اُس قوم کو تباہ کرنے کے لیئے کسی بھی سازش کسی بھی بم اورکسی بھی اٹیم بم کی ضرورت نہیں پڑتی ۔ ظلم جھوٹ دھوکا Share this post Link to post Share on other sites