Aiza 104 Posted August 2, 2013 ميں نے ايک فقير سے کہا: " مجھے گناہ کی بيماری ہے ‘ کوئی علاج تجويز کريں ۔ " فقير نے کہا حسبِ ذيل نسخہ استعمال کرو ۔ " توبہ کی مصری ‘ صبر کا پيالہ ‘ توحيد کے پتے ‘ ذکر کی ہڑير کو شريعت کے ڈنڈے سے خوب باريک کر لو ‘ جب پس کر باريک ہو جائے تو حقيقت کی چھلنی ميں چھان لو پھر معرفت کی ہانڈی ميں ڈال کر عشق کے چولھے پر چڑھاؤ ‘ جب تيار ہو جائے تو گناہ کے حلق ميں ڈال دو ۔ " Share this post Link to post Share on other sites