Aiza 104 Posted August 28, 2013 (۱) سچا ایمان وہ ہے جس کو ہم خود سچ جانیں اور پر بھروسہ رکھیں۔ (۲) ضمیر صرف حق و راستی کا دوسرا نام ہے۔ (۳) برائی کرنے کی نسبت برائی کا برداشت کرنا بہتر ہے۔ (۴) کبھی بیوقوف بھی عقلمندوں کو صلاح دے سکتے ہیں۔ (۵) برے بہانوں کی نسبت بہانہ نہ کرنا ہی اچھا ہے۔ Share this post Link to post Share on other sites
Aiza 104 Posted August 28, 2013 انسان موت سے بچنے کی کوشش کرتا ہے جہنم سے نہیں حالانکہ کوشش کرنے سے انسان جہنم سے بچ سکتا ہے لیکن موت سے نہیں۔ Share this post Link to post Share on other sites