sho_shweet 657 Posted October 31, 2013 حاضر ہیں تیرے دربار میں ہم اللہ کرم اللہ کرمدیتی ہے صدا یہ چشم نم اللہ کرم اللہ کرمہیبت سے ہر اک گردن خم ہے ہر آنکھ ندامت غم ہےہر چہرے پہ ہے اشکوں سے رقم اللہ کرم اللہ کرمجن لوگوں پہ ہے انعام تیرا ان لوگوں میں لکھ دے نام میرامحشر مین رہ جائے بھرم اللہ کرم اللہ کرمہر سال طلب فرما مجھ کو ہر سال یہ شہر دکھا مجھ کوہر سال کروں میں طوافِ حرم اللہ کرم اللہ کرممیری آنے والی نسلیں تیرے گھر آئیں تیرا در دیکھیںاسباب ہوں ان کو ایسے بہم اللہ کرم اللہ کرماللہ کٹے ورد میں عمر ہونٹوں پہ صبیح رہے جاریاللہ کرم اللہ کرم اللہ کرم اللہ کرم Share this post Link to post Share on other sites