sho_shweet 657 Posted December 14, 2013 گونگی ہوگئ ہے آج کچھ زباں کہتے کہتےہچکچا گیا میں خود کو مسلماں کہتے کہتےیہ بات نہیں کہ مجھکو اسُ پر یقین نہیں بس ڈر گیا خود کو صاحبِ ایمان کہتے کہتےتوفیق نہ ہوئ مجھے ایک وقت کی نماز کیاور چپ ہوا موٴذن اذان کہتے کہتےکسی کافر نے جو پوچھا کے یہ کیا ہے مہینہ..شرم سے پانی ہوا میں رمضان کہتے کہتے...!میرے شیلف میں گرد سے اٹیِ کتاب کا جو پوچھامیں گڑھ گیا زمیں میں قرآن کہتے کہتےیہ سن کر چپ ساد لی اقبال اس نےیوں لگا جیسے رک گیا ہو مجھے حیواں کہتے کہتے(علامہ اقبالؒ) Share this post Link to post Share on other sites