sho_shweet 657 Posted December 14, 2013 آج جون ایلیا کا یوم پیدائش ہےجون ایلیا 14 دسمبر، 1937ء کو امروہہ، اتر پردیش کے ایک نامور خاندان میں پیدا ہوئے۔جون ایلیا نے 8 سال کی عمر میں پہلا شعر کہاچاہ میں اس کی طمانچے کھائے ہیںدیکھ لو سرخی مرے رخسار کی Share this post Link to post Share on other sites