sho_shweet 657 Posted February 6, 2014 پرکھنا مت ، پرکھنے میں کوئی اپنا نہیں رہتا کسی بھی آئینے میں ، دیر تک چہرہ نہیں رہتا بڑے لوگوں سے ملنے میں ، ہمیشہ فاصلہ رکھنا جہاں دریا سمندر سے ملا ، دریا نہیں رہتا تمہارا شہر تو بلکل ، نئے انداز والا ہے ہمارے شہر میں بھی اب ، کوئی ہم سا نہیں رہتا محبت میں تو خوشبو ہے ، ہمیشہ ساتھ چلتی ہے کوئی انسان تنہائی میں بھی ، تنہا نہیں رہتا Share this post Link to post Share on other sites
shy 468 Posted February 10, 2014 hmmm parkhna mat... wahhh Share this post Link to post Share on other sites