Jump to content
CooLYar Forums - A Friendly Community by CooLYar

Leaderboard


Popular Content

Showing content with the highest reputation on 09/16/2017 in all areas

  1. 1 point
    جبریل اور روحوں کا قبلہ سدرہ ہے..پیٹ کے بندوں کا قبلہ دسترخواں ہے..عارف کا قبلہ وصال کا نور ہے .. فلسفی کی عقل کا قبلہ وہم ہے.. زاہد کا قبلہ مُحسن خدا ہے .. لالچی کا قبلہ سونے کی تھیلی ہے..مردان خدا کا قبلہ نیک اعمال ہے..نااہل کا قبلہ ذلیل جہل ہے.. اہل باطن کا قبلہ، صبر اور سکون ہے.. ظاہر پرستوں کا قبلہ پتھر کا نقش ہے.. خلوت گزینوں کا قبلہ خدا ہے.. ظاہر پرستوں کا قبلہ عورت کا چہرا ہے.. اے بیٹا...! عاشق خدا کا قبلہ خدا ہے.. باطل کا قبلہ شیطان ہے.. فرعوں کا قبلہ سراسر نیل ہے.. جس کا جو قبلہ وہ اسی کی طرف دوڑتا ہے (حضرت مولانا جلال الدین رحمۃ اللہ علیہ)


×

Important Information

We have placed cookies on your device to help make this website better. You can adjust your cookie settings, otherwise we'll assume you're okay to continue.