Jump to content
CooLYar Forums - A Friendly Community by CooLYar

sabah

Members
  • Content count

    1,760
  • Joined

  • Last visited

  • Days Won

    13

Everything posted by sabah

  1. sabah

    Your Current Mood?

    kya karo an Karl buhat thank jati hoon is lite udaas ho jati hooon
  2. sabah

    Cy News

    bas b karon ab bongiyan marne se
  3. Muhbt Tujh PaR Boht GhoR Kia HE Maine~^~ ~^~Tu Rangeen Khyalon Ke Siwa Kuch Be Nhe

  4. Muhbt Tujh PaR Boht GhoR Kia HE Maine~^~ ~^~Tu Rangeen Khyalon Ke Siwa Kuch Be Nhe

  5. sabah

    For Some One Special

  6. sabah

    Aap Is Waqt Kya Sooch Rahy Hain?

    HAZIR HOGYII MEIN
  7. sabah

    Most Serious Person In Cy

    HOORAIN
  8. sabah

    4 Girls

    larkkiyan لڑکیاں بڑی عجیب ہوتی ہیں ان کے ہنسنے اور رونے کا کوئی وقت مقرر نہیں ہوتاجی چاہے تو جنازے پر کھی کھی کرنے لگیں اور جی چاہے تو عید کے دن موٹے موٹے آنسو بہانے لگیں ۔عمر کے معاملے میں اتنی محتاط ہوتی ہیں کہ جو پچیس سال کی ہو جاتی ہے آگے ہی نہیں بڑھتی ۔ میاں صاحب کہتے ہاں عورت کی عمر کا صحیح پتا چلانا ہو تو اسے بولتے ہوئے غور سے دیکھنا چاہیئےجو عورت بات کرتے وقت زیادہ منہ کھولے اس کی عمر بھی زیادہ ہو گی اور جو کم کھولے اس کی عمر بھی کم ہو گی ۔ میں نے تجرباتی طور پر 84 سالہ اماں جیراں سے پوچھا کہا ماں تم بڑی جہاندیدہ ہویہ بتاو کیا واقعی یہ سچ ہے کہ جو عورت بات کرتے وقت کم منہ کھولے اس کی عمر بھی کم ہوتی ہے۔ اماں جیراں نے چونک کر میری طرف دیکھا پھر ذرا سا منہ کھول کر بمشکل بولی "پت مینوں کی پتہ " پیار محبت کے معاملے میں بھی لڑکیاں ہمیشہ شاکی نظر آتی ہیں ۔ایک لڑکی نے مجھے لکھا کہ شادی کے بعد مرد بالکل ہی مختلف ہو جاتے ہیں ۔ میں نے کہا کوئی مثال؟ کہنے لگی آپ دیکھیں نا شادی سے پہلے میرے شوہر مجھے بہت اچھے لگتے تھے لیکن اب ایک آنکھ نہیں بھاتے۔ اف یہ مرد بھی کتنی جلدی بدل جاتے ہیں ۔ سیانے کہتے ہیں کہ لڑکیاں اپنی تعریف بہت پسند کرتی ہیں سیانے غلط کہتے ہیں لڑکیاں صرف دوسری لڑکیوں کی بد تعریفی پسند کرتی ہیں اگر آپ ان کے سامنے کسی خوبصورت لڑکی کی تعریف شروع کر دیں تو فورا ہی کوئی ایسا جملہ کہہ دیتی ہیں کہ تعریف کو بریک لگانا پڑ جاتی ہےمیں نے اپنی کلاس فیلو سے کہا ریما بہت خوبصورت ہےمنہ بنا کر بولی ۔ کون گدھے کا بچہ اسے خوبصورت کہتا ہے ۔ میں نے سر کھجا کر کہا میڈونا تو بہر حال خوبصورت ہے۔ لاپرواہی سے بولی ہاں گھٹیا درجے کے تماش بین اسے پسند کرتے ہیں ۔ میں نے کھسیانا ہو کر کہا......صائمہ تو خوبصوتی کی انتہا ہے.......ناخنوں پر نیل پالش لگا کر پھونک مارتے ہوئے بولی.......ہمارا “چوکیدار“ اس کی فلمیں بڑے شوق سے دیکھتا ہے۔ لڑکیوں کو اپنی قابلیت جمانے کا بھی بہت شوق ہوتا ہےکسی بات کا نہ بھی پتہ ہو پھر بھی اپنی ٹانگ ضرور اڑاتی ہیں ۔ میں نے اپنے ایک کولیگ سے پوچھاکبھی نیو جرسی دیکھنے کا اتفاق ہوا ہے؟ جلدی سے بولی ۔آئے ہائے نوخیزمیں تو ہر سیزن میں نیو جرسی خریدتی ہوں۔ لڑکیاں بعض اوقات ایسی بات کر جاتی ہیں کہ دوسرے کے وہم گمان میں بھی نہیں ہوتامیرا ایک دوست ایک لڑکی کے ساتھ نئی گاڑی میں لانگ ڈرائیو پر جا رہا تھا کہ اچانک لڑکی کہنے لگی ۔سنوکیا تم ایک ہاتھ سے گاڑی چلا سکتے ہو؟ کیوں نہیں ‘‘‘ لڑکے نے بڑے فخر سے جواب دیا لڑکی آہستہ سے بولی ۔ تو پھر دوسرے ہاتھ سے اپنی ناک صاف کر لو‘‘‘‘ لڑکیاں دلیل کی بڑی قائل ہوتی ہیں ۔ اتنی زیادہ کہ اگر انہیں لطیفہ سنایا جائے توسب سے پہلے دلیل کی رو سے پرکھتی ہیں میں نے اپنی ایک کزن سے کہا ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک مسلمان تھا اور، اس نے وہیں ٹوک دیا َ،مسلمان بھی کبھی ایک ہوا ہے؟؟؟؟؟ میں نے سر ہلا کر کہا بات تو ٹھیک ہےچلو دوسرا لطیفہ سنوایک دفعہ امریکہ میں بلیوں کی ریس ہوئی ،جس میں پاکستان سے بھی ایک بلی شریک ہوئی، بات کاٹ کر بولی ۔ یہ ریس کب ہوئی؟اور پاکستان کے کون سے شہر سے بلی شریک ہوئیمیں نے تو کبھی سنا نہیں، میں نے سر پیٹ کر کہا بی بی یہ صرف لطیفہ ہےلطیفہ ۔ اسے سنو اور انجوائے کرو، سختی سے بولی مگر یہ لطیفہ نہیں جھوٹ ہےاور میں جھوٹ برداشت نہیں کر سکتی““ کالج اور یونیورسٹی کی لڑکیوں میں بنیادی فرق یہ ہے کہ اکثر کالج کی لڑکیاں“فرشتے“ ڈھونڈتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔اور یونیورسٹی کی “رشتے“۔۔۔۔۔۔۔لڑکیوں کی پسند بڑی عجیب ہوتی ہے ۔۔۔۔۔۔جو جتنی خوبصورت ہواس پسند اتنی ہی احمقانہ ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔آپ تجربہ کر کے دیکھ لیجیئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کسی خوبصور ت لڑکی سے پوچھیئے تمہیں بش اور مشرف میں سے کون پسند ہے۔۔۔۔۔۔۔۔؟ وہ کہے گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔دونوں ہی ناپسند ہیں۔۔۔۔۔میں تو کولن پاول کی دیوانی ہوں۔۔۔۔۔،
  9. sabah

    Happy Brith Day Shahabi

    WO TU BHUL GYE IS RAH KU
  10. sabah

    Boycott Valantine Day

    ye pyar ki din na k boycott ka din waise mere khayal mein humein ye din mana nahi chaiyen q k ye islam mein kahi nahi iska zikar ye yahoddiyon ka bnya gya huwa din hai muslamno ke gumrah karne k liye ..aur hairat ki baat hai hum muslaaman is din ku bare shoqse mnate hai ye jante huwe bhi k ye humare mazabah mein kahi nahi...........
  11. sabah

    Your Current Mood?

    udaas
  12. sabah

    Your Current Mood?

    tired
  13. sabah

    Which 1 Z Ur Fav.?

    beautiful
  14. sabah

    Aap Is Waqt Kya Sooch Rahy Hain?

    ابھی کچھ اور کرشمے غزل کے دیکھتے ہیں ... فراز اب ذرا لہجہ بدل کے دیکھتے ہیں جدائیاں تو مقدر ہیں پھر بھی جان سفر کچھ اور دور ذرا ساتھ چل کے دیکھتے ہیں رہ وفا میں حریف خرام کوئی تو ہو سو اپنے آپ سے آگے نکل کے دیکھتے ہیں
  15. sabah

    Wow Beautiful Must C Girls

    mujhe tu ye ring itni achi lagi k bas hope ks ab kua chi lagegi
  16. sabah

    Aap Is Waqt Kya Sooch Rahy Hain?

    jane kya chahe man bawara
  17. sabah

    Aurat

×

Important Information

We have placed cookies on your device to help make this website better. You can adjust your cookie settings, otherwise we'll assume you're okay to continue.