Hoorainraza 38 Posted August 13, 2011 کیا ہے کسی سے کام تجھے دیکھنے کے بعد سب کو میرا سلام تجھے دیکھنے کے بعد جلوہ کسی کا ہو ، یا تجلی کسی کی ہو ہے دیکھنا حرام تجھے دیکھنے کے بعد میری حیات کے تھے جو دشوار مرحلے حل ہوگئے تمام تجھے دیکھنے کے بعد Share this post Link to post Share on other sites