Jump to content
CooLYar Forums - A Friendly Community by CooLYar
Sign in to follow this  
BinteAadam

*. نکاح .*

Recommended Posts

. نکاح کی شرائط

نکاح کی تین شرائط ہیں جن کا نکاح سے پہلے پایا جانا ضروری ہے

عاقل ہونا:- نکاح کے لیے عقل ہونا ضروری ہے مجنون یا نا سمجھ بچے سے نکاھ کیا تو نکاح منقعد نہیں ہو گا

بالغ ہونا:- بالغ ہونا نفاظ نکاح کیلیے شرط ہے انعقاد نکاح کی نہیں مطلب اگر کسی نے بالغ ہونے سے پہلے نکاح کر لیا تو نکاح تو ہو جائے گا لیکن نکاح کا نفاذ نہیں ہوگا

گواہ ہونا:- نکاح یعنی قبول کے لیے ضروری ہے کہ دو مرد اور دو عورتیں گواہ ہوں گواہ آزاد بالغ مسلمان ہوں اور سب نے ایک ساتھ نکاح کے الفاظ سنے ہوں پاگلوں کی گواہی قابل قبول نہیں اور نہ غلام کی مسلمان مرد عورت کا نکاح کافر کی شہادت سے نہیں ہو سکتا

Share this post


Link to post
Share on other sites

. آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو عورت اس حالت میں رات گزارے کہ اس کا شوہر اس سے راضی ہو وہ جنتی ہے

ترمذی شریف جلد 1 حدیث 1032

Share this post


Link to post
Share on other sites

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:- اگر میں کسی کو کسی کے لیے سجدہ کا حکم دیتا تو بیوی کو حکم دیتا کہ شوہر کو سجدہ کرے

ترمذی شریف جلد 1 حدیث 1030

Share this post


Link to post
Share on other sites

‎. آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"کوئی عورت اپنے شوہر کی موجودگی میں اسکی اجازت کے بغیر ایک بھی نفلی روزہ نہ رکھے

ترمذی شریف جلد 1 حدیث 683

Share this post


Link to post
Share on other sites

. حضرت ثوبان کہتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:- خلع لینے والی عورتیں منافق ہیں

ترمذی شریف جلد 1 حدیث 1059

یہ حدیث اس سند سے غریب ہے

آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے منقول ہے جو عورت بغیر عذر کے اپنے شوہر سے خلع لے گی وہ جنت کی خوشبو نہ سونگھ سکے گی

Share this post


Link to post
Share on other sites

‎. حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میری ایک بیوی تھی کہ جس سے مجھے محبت تھی لیکن میرے والد اسے پسند نہیں کرتے تھے چنانچہ مجھے انہوں نے مجھے حکم دیا کہ میں اسے طلاق دے دوں میں نے انکار کر دیا اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے اسکا تذکرہ کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اے عبداللہ بن عمر! اپنی بیوی کو طلاق دے دو

ترمذی شریف جلد 1 حدیث 1061

یہ حدیث حسن صحیح ہے

Share this post


Link to post
Share on other sites

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
Sign in to follow this  

×

Important Information

We have placed cookies on your device to help make this website better. You can adjust your cookie settings, otherwise we'll assume you're okay to continue.