ZartashiaAli 2 Posted September 3, 2011 میں سمندروں کا مزاج ہوں ابھی اس ندی کو پتا نہیں سبھی ندیاں مجھ سے ملیں مگر ، میں کسی سے جا کے مِلا نہیں میرے دل کی سمت نہ دیکھو تم، کسی اور کا یہ مقام ہے یہاں اس کی یادیں مقیم ہیں، یہ کسی کو میں نے دیا نہیں Share this post Link to post Share on other sites