daineee 211 Posted June 15, 2015 تو نے دیکھی ھے وہ پیشانی , وہ رخسار وہ ھونٹزندگی جن کے تصور میں لٹا دی ھم نےتجھ پہ اُٹھی ھیں وہ کھوئی ھوئی ساحر آنکھیںتجھ کو معلوم ہے کیوں عمر گنوا دی ھم نے "فیض احمد فیض" 1 Share this post Link to post Share on other sites
daineee 211 Posted June 16, 2015 شور کرتے ہیں پرندے پیڑ کٹتا دیکھ کرشہر کے دست ہوس میں کوئی آری دے گیا Share this post Link to post Share on other sites
sho_shweet 657 Posted July 1, 2015 ﮨﻤﯿﮟ ﺧﻮﺵ ﻣﺖ ﺳﻤﺠﻬﻮ ﻟﺒﻮﮞ ﮐﯽ ﻣﺴﮑﺮﺍﮨﭧ ﺳﮯﮨﻤﺎﺭﯼ ﺁﻧﮑﻬﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭘﮩﻠﮯ ﮨﺰﺍﺭﻭﮞ ﺣﺎﺩﺛﮯ ﺩﯾﮑﻬﻮ .... Share this post Link to post Share on other sites
sho_shweet 657 Posted July 1, 2015 اُڑتے جاتے ہیں دھُول کے مانندآندھیوں پر سوار تھے ہم تو 1 Share this post Link to post Share on other sites
shy 468 Posted July 29, 2015 سنو ہمدمبہت دن سے مجھے کچھ ان کہے الفاظ نے بے چین کررکھا ہےمجھے سونے نہیں دیتےمجھے ہنسنے نہیں دیتےمجھے رونے نہیں دیتےیوں لگتا ہےکہ جیسے سانس سینے میں کہیں ٹھہری ہوئی ہےیوں لگتا ہے کہ جیسے تیز گرمی میں ذرا سی دیر کو بارش برس کے رک گئی ہے,گھٹن چاروں طرف پھیلی ہوئی ہےبہت دن سےمری آنکھوں میں سپنوں کی کوئی ڈولی نہیں اُتریبہت دن سے خیالوں میں‘ دبے پاؤں کوئی اپنا نہیں آیابہت دن سےوہ سب جذبےجو میری شاعری کے موسموں میں رنگ بھرتے تھےکہیں سوئے ہوئے ہیں,مرے الفاظ بھی کھوئے ہوئے ہیںمیں اُن کو ڈھونڈنےاِس زندگی کے دشت میں نکلا تو ہوں لیکنمجھے معلوم ہےجذبے اگر اک بار کھو جائیںتو پھر واپس نہیں ملتےمجھے معلوم ہے پھر بھیابھی اک آس باقی ہے,میں اب اُس آس کی انگلی پکڑ کرچل رہا ہوںبظاہر شبنمی ٹھنڈک مجھے گھیرے ہوئے ہےمگر میں جل رہا ہوںمیں اب تک چل رہا ہوں Share this post Link to post Share on other sites
shy 468 Posted July 31, 2015 ............................ Share this post Link to post Share on other sites
sho_shweet 657 Posted October 4, 2015 زندگی تک کو میں داؤ پہ لگا سکتا ہوںمیں خطرناک جواری ہوں مرے ساتھ نہ چل Share this post Link to post Share on other sites
sho_shweet 657 Posted October 4, 2015 فلک سے توڑ لایا ہوں، مگر پھر سے نئی ضد ہے...ستارے میں نہیں لیتی مجھے تو چاند لا کر دو... Share this post Link to post Share on other sites