Hoorainraza 38 Posted August 10, 2013 میں تمھاری قبر فاتحہ پڑھنے نہیں آیا مجھے معلوم تھا تم مر نہیں سکتی تمھاری موت کی خبر جس نے اُڑائی ہے وہ جھوٹا تھا وہ تم کب تھے کوئی سوکھا ہوا پتا ہوا سے ہل کے ٹوٹا تھا میری آنکھیں تمھارے منظروں میں قید ہیں اب تک کہیں کچھ بھی نہیں بدلا تمھاری قبر پر جس نے تمھارا نام لکھا ہے وہ جھوٹا تھا تمھاری قبر میں میں دفن ہوں تم مجھ میں زندہ ہو کبھی فرصت ملے تو فاتحہ پڑھنے چلے آنا Share this post Link to post Share on other sites
sho_shweet 657 Posted August 10, 2013 achi poetry hy Share this post Link to post Share on other sites