Emaad 56 Posted August 21, 2010 ھوا گم آشیانہ...ھوئی گم سانس میری ھوئے گم میرے ساتھی...میری جان جاتی وہ دیکھو لڑ رھے ھیں..ارے کیا کر رھے ھیں کچھ کھانے کو دے دو...دیکھو مر رھے ھیں کسی کو سانپ کاٹے..خالی برتنوں کو کوئی رو رو کے چاٹے...پانی موت بانٹے پیاسا پی کے پانی....لے لے ذندگانی وہ دیکھو موت بانٹے...پانی کی روانی Share this post Link to post Share on other sites