Hoorainraza 38 Posted May 3, 2012 " ہم مشرق کی لڑکیاں بی عجیب ہوتی ہیں ، محبت شاید ہمارے بس کا روگ نہیں ، ہمارا خون ، خاممیر شاید اس جذبے کے لیے موزون نہیں . ہم محبت کر بی لیں تو اسے نبھانا مشکل اور اگر نبھا بی لن تو زندگی گزارنا مشکل . موابات مین ہونی والی وہ لمحہ بھر کی لغزش ، وہ ایک پل کی خود غرضی " مجھے اپنی محبت حاصل کرنی ہے کسی بی قیمت پر " وہ پھر ہمیں نا جینی دیتی ہے نا مرنے دیتی ہے . پھر وہ محبت جو ہم نے بہت لار اور دنیا سے تکڑ لے کر حاصل کی ہوتی ہے ، ہمیں اپنا سب سے بڑا گناہ نظر آنے لگتی ہے . ایسا گناہ جس پر ہماُٹھتے بےٹھتے سوتے جاگتے ہر پل شرمندہ ہوتے ہیں 1 Share this post Link to post Share on other sites
ShyLily 0 Posted May 5, 2012 یہ کبھی نہ سوچنا کہ سخی ہونے کے لئے تم کو دولت کی اور چیزوں کی اور ثروت کی ضرورت ہے.ایسا نہیں ہے بلکہ معاملے اس کے برعکس ہے. اگر تم دولت مند ہونا چاہتے ہو تو سخی ہو جاؤ اور دینا شروع کر دو. سوکھا کنواں اس لئے سوکھ جاتا ہے کہ وہ لوگوں کو پانی نہیں دیتا.جب وہ پانی نہیں دیتا تو اس کے اندر پھوٹنے والے سوتے سوکھ جاتے ہیں کہ یہ پانی آگے تو دیتا نہیں، اس کو پانی کی کیا ضرورت ہے. چناچہ اس کے اندر سوکھا پڑ جاتا ہے اور کنواں اندھا اور گندا ہوجاتا ہے... لوگوں کو بلاؤ اور ان کو دو. ان کو اپنی ذات کا کنواں پیش کرو کہ تم میں سے ڈول بھر بھر کر لے جائیں اور تمہیں پینا شروع کر دیں Share this post Link to post Share on other sites

daineee 211 Posted May 5, 2012 ager itney shouk se apni syllabus books perhlaitee tu shayd isbaar (5th) paasho jatee achey numbers se...khair abee btime hai ... paper tak net avoid kero ... Share this post Link to post Share on other sites
sho_shweet 657 Posted May 5, 2012 do u have any problem?? Share this post Link to post Share on other sites
sho_shweet 657 Posted May 23, 2012 “محبت تاریک جنگل کی طرح ہوتی ہے ،، ایک بار اس کے اندر چلے جاؤ پھر یہ باہر آنے نہیں دیتی – باہر آ بھی جاؤ تو آنکھیں جنگل کی تاریکی کی اتنی عادی ہوجاتی ہیں کہ روشنی میں کچھ بھی نہیں دیکھ سکتیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔وہ بھی نہیں جو بالکل صاف اور واضح اور روشن ہوتا ہے“- عمیرہ احمد ایمان, امید اور محبت Share this post Link to post Share on other sites
sho_shweet 657 Posted July 23, 2012 دانا ، نا دانوں کی اصلاح کرتا ہے ، عالم بے علم کی اور حکیم بیماروں کی۔ وہ حکیم علاج کیا کرے گا جس کو مریض سے محبت ہی نہ ہو۔ اسی طرح وہ مصلح جو گنہگاروں سے نفرت کرتا ہے ان کی اصلاح کیا کرے گا۔ ہر صفت اپنی مخالف صفت پر اثر کرنا چاہتی ہے ، نفرت سے نہیں ، محبت سے۔ واصف علی واصف Share this post Link to post Share on other sites