Hoorainraza 38 Posted October 18, 2013 آجا کہ ابھی ضبط کا موسم نہیں گزرا آجا کہ پہاڑوں پہ ابھی برف جمی ہے خوشبو کے جزیروں سے ستاروں کی حدوں تک اس شہر میں سب کچھ ہے بس اک تیری کمی ہے.. 1 Share this post Link to post Share on other sites